علیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتار
لاہور(زیبائے پاکستان) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی،…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
پنجگور (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔…
مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب، مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ’مکہ الائنس‘ کے نام سے دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے۔
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اس پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تینوں ممالک کے عزم کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے…
ہنگو؛ خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید پاک فوج کے 6 جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا
پشاور(زیبائے پاکستان) ہنگو میں خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 6 شہداء کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کُنڈی، کور کمانڈر پشاور، شُہدا کے…
خضدار اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گردونواح میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ ظاہر شاہ کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ ، پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے جنرل سیکرٹری وزیر خان ، اقبال سرگڑھ اور دیگر رہنماؤں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ پر شدید ردعمل کا اظہار…
27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہونے والا ملک گیر لانگ مارچ تحریک انصاف کے مطابق عوام کے آئینی، جمہوری اور سیاسی حقوق کے مطالبات کے…
بیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے۔ انجنئیر اسلم مندوخیل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پشتونخوا نیب انجینئرز اینڈ آرکیٹیکٹس فورم کے سیکرٹری انجینئر اسلم مندوخیل نے بیوٹمز کے سٹی کیمپس کو کسی دوسرے سرکاری ادارے کے حوالے کرنے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے تعلیمی، تکنیکی اور تحقیقی…
