بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ…
معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی کا قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی کا قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
قلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشت گردی کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی کا ثبوت ہے…
ہرنائی: نامعلوم مسلح افراد کی 5 کوئلہ کانوں میں مشینری نذرِ آتش
ہرنائی(زیبائے پاکستان) نامعلوم مسلح افراد کی 5 کوئلہ کانوں میں مشینری نذرِ آتش
ہرنائی کے طالب لیز کوئلہ مائنز ایریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 5 کوئلہ کانوں میں نصب مشینری کو آگ لگا کر نذرِ آتش کردیا، پولیس کے مطابق مسلح افراد نے 3 انجن…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قلات کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تحسین
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قلات کے قریب پاکستان ہائی وے (چمن-کراچی، N-25) پر دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر…
آئی پی پیز کا نام بدنام، حکومت آج سے بجلی کی خریداری سے عملی طور پر باہر ہو رہی ہے، اویس لغاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت آج سے بجلی کی خریداری سے عملی طور پر باہر ہو رہی ہے، کسی کو حق نہیں ہوگا کہ حکومت کو بجلی بیچ سکے اور نہ حکومت خرید سکے گی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
گاڑی کی نمبرپلیٹ نے قسمت بدل دی، خاتون نے ایک لاکھ ڈالر جیت لیے
ورجینا(زیبائے پاکستان)امریکی ریاست ورجینیا کے شہر نورفوک کی ایک خاتون نے گاڑی کی نمبر پلیٹ پر نظر آنے والے نمبروں کو لاٹری ٹکٹ میں استعمال کیا اور حیران کن طور پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نے لائسنس پلیٹوں…
اسلام آباد مارچ: ریاست اپنی رٹ کس طرح قائم کرتی ہے، 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا: طلال چوہدری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نہیں چاہتی کہ پی ٹی آئی کو اس مرتبہ اسلام آباد آنے پر دوبارہ ’’کان پکڑ کر سمجھانا‘‘ پڑے، 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا کہ ریاست اپنی رٹ کس طرح قائم کرتی ہے۔…
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی سول سروس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم کی خصوصی کمیٹی نے سول سروس اصلاحات کے لیے اسمارٹ اصلاحات پیکیج کی سفارشات مکمل کرلی ہیں، جن میں سرکاری افسران کی ترقی، تعیناتی، بھرتی، تربیت…
سولر پینلز کی قیمتوں میں پھر تبدیلی، خریداروں کے لیے اہم خبر
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں حالیہ دنوں کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے، جس کے باعث مختلف برانڈز اور صلاحیت کے پینلز خریدنے والے صارفین کے لیے تازہ مارکیٹ ریٹ جاننا اہم ہوگیا ہے۔ مارکیٹ میں 550 واٹ، 580 واٹ…
وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا
مانچسٹر(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔
مانچسٹر میں وقار یونس کے ساتھ چیریٹی فنڈریزنگ پروگرام میں شرکت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وسیم…
