سالم اجناس پر مبنی غذا صحت کے لیے مفید قرار

لاہور(زیبائے پاکستان)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ سالم اجناس (ہول گرین) غذاؤں کا استعمال کمر کی چوڑائی اور دل کی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق روزانہ تقریباً 48 گرام ہول گرین (جو دو بڑے سلائس براؤن بریڈ یا…

رات بھر بالوں میں تیل لگانا فائدہ نہیں، ماہرین نے ممکنہ نقصانات بتا دیے

لاہور(زیبائے پاکستان)خوبصورت اور صحت مند بالوں کی خواہش میں بہت سی خواتین بالوں میں تیل لگا کر اسے پوری رات کے لیے چھوڑ دیتی ہیں۔ یہ طریقہ کئی گھروں میں ایک پرانی روایت کے طور پر آج بھی رائج ہے، جہاں بزرگ خواتین بالوں میں رات بھر تیل لگا…

قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

قلات (زیبائے پاکستان)قلات کے قریب قومی شاہراہ این 25 پر دہشت گردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی گئی سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمی

خاران (زیبائے پاکستان)فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع خاران کے لجے روڈ پر مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ کرکے ایک مزدور کو زخمی کر دیا۔ فتنۃ الہندوستان کے حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں۔…

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل ٹیم نے مکمل طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم میں پمز اسپتال کے ماہر امراض چشم سمیت دیگر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، پولیس اہلکاروں کو شرکت سے روک دیا گیا، کارروائی ہوگی،آئی جی کا مراسلہ

پشاور(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کے پیش نظر آئی جی خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پولیس یونٹس، ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کو اہم مراسلہ جاری کردیا، جس میں سرکاری افسران اور اہلکاروں کو مارچ میں…

اپوزیشن اتحاد نے 27 ستمبر کو قوت کے بل بوتے پر عوام کا حق حکمرانی واپس لینے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ستمبر کو قوت کے بل بوتے پر عوام کا حق حکمرانی واپس لینے کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آیا…

پنجاب میں سی ٹی ڈی کا بڑا کریک ڈاؤن ، 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 23 دہشتگرد گرفتار

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک ماہ کے دوران 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا جن میں ایک کا تعلق را سے ہے ۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے…

پاکستانی ڈیزائنر پریشے عدنان کا نیویارک فیشن ویک میں شاندار ڈیبیو

نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستانی فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان نے اپنی نئی کلیکشن ’سیکنڈ اسکن‘ کے ذریعے نیویارک فیشن ویک میں پاکستانی دستکاری، روایتی ٹیکسٹائل اور ماضی کی یادوں کو جدید فیشن کے ساتھ منفرد انداز میں پیش کردیا۔ پریشے عدنان کی…

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ’5 جی‘ سروس کا آزمائشی آغاز، ڈیجیٹل ترقی کا نیا سنگ میل عبور

آزاد کشمیر (زیبائے پاکستان)اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 7 مقامات پر ’5 جی‘ سروس کا آزمائشی آغاز کر دیا ہے، جسے خطے میں ڈیجیٹل ترقی اور جدیدیت کا اہم ترین سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس شاندار…