بلوچستان میں ایف سی کی تیسری کمانڈ، ویسٹ بھی قائم ،میجر جنرل فرحان نیا آئی جی تعینات
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں فرنٹیئر کور کی تنظیمی ساخت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایف سی بلوچستان ویسٹ کے نام سے نئی کمانڈ قائم کردی گئی ہے۔ اس سے قبل صوبے میں ایف سی بلوچستان نارتھ اور ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی کمانڈز کام کر…
کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کا بلوچستان پولیس میں کرپشن کے خلاف بڑا اقدام،
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کا بلوچستان پولیس میں کرپشن کے خلاف بڑا اقدام،
اندرونی احتسابی نظام مزید سخت کرنے کیلئے نیا ایس او پی جاری کر دیا ہے۔اثر رسوخ اور مداخلت کے امکانات ختم کرنے کیلئے نیا احتسابی نظام نافذ…
کرسی ہار گئی #ضمیر جیت گیا
پروفیسر فیض محمد شہزاد
حافظ طاہر صاحب کے معاملے نے بلوچستان کے سنجیدہ حلقوں میں ایک اہم بحث چھیڑ دی ہے بہت سے لوگوں کا تاثر ہے کہ انہوں نے اپنے ضمیر اور اصولی مؤقف پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے عہدے کی قربانی دینا قبول کی یہی تاثر اس واقعے کو…
کوئٹہ: ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، شہریوں کا وزیراعلیٰ اور ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ شہر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے پہلے ہی عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے، جبکہ دوسری جانب ایران سے آنے والے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہونے کی اطلاعات ہیں،…
کوہاٹ حملے کے 20 گھنٹے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک
کوہاٹ (زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گزشتہ روز پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش حملے کے بعد سرچ اینڈ کلیئرنس اپریشن مکمل کرلیا گیا۔
حکام نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے 20 گھنٹے بعد اپریشن مکمل…
وزیراعظم کا رعائتی نرخوں پر پٹرول کی فراہمی اسکیم سے متعلق ایک اور اہم فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اوزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا ہوگیا جب کہ وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم کے تحت پاکستان بھر میں 100 روپے فی لیٹر رعائتی نرخوں پر پٹرول کی فراہمی کامیابی سے جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
چاغی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق پنجگور اور چاغی میں مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔…
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ 27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے، طلال چوہدری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا کہ ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی…
پیٹرول کے بعد بجلی مزید مہنگی, کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بُری خبر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے…
