سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے حساب سے سالانہ اضافے کی سفارش

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم کی قائم کردہ سول سروس اصلاحات کمیٹی نے وفاقی سول سروس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں پر مشتمل ’’سمارٹ ریفارمز پیکیج‘‘ تیار کرلیا ہے، جس میں سول سرونٹس ایکٹ 1973 اور رولز آف بزنس 1973 میں مجموعی طور پر 22…

آزاد کشمیر کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان

اآزاد کشمیر (زیبائے پاکستان)آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے صونے بھر کے سرکاری اور نجی کالجوں کے لیے ہفتے میں دو دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ نئے شیڈول کے تحت کالجوں میں ہفتہ وار چھٹی ہفتہ اور اتوار کو ہوگی، جبکہ پیر سے جمعہ تک…

فی تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا! چاندی کی قدر میں بھی گراوٹ، تازہ ریٹس جانیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 17 ستمبر 2026 کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں فی تولہ سونا 3 ہزار 800 سستا ہوا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قدر میں 73 روپے کمی دیکھی گئی۔ آل…

سعودی ریال 75، اماراتی درہم 77 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ 17 ستمبر 2026 کو صبح 11 بج کر 26 منٹ پر جاری ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.05 روپے میں خریدا اور 278.30 روپے میں فروخت…

پاکستان میں بی وائے ڈی کی نئی انٹری ، پہلی مقامی اسمبل گاڑی SEALION 6 متعارف

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی آٹو مارکیٹ میں نئی توانائی کی گاڑیوں کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اسی دوران عالمی سطح پر معروف برقی و NEV کمپنی بی وائے ڈی نے ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری پاک آٹو شو کے دوران بی وائے…

وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں ڈیفنس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کردی اور ستمبر 2026 کے نئے ریٹس جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) کی معروف…

نئے صوبوں کے کچھ مخالفین پاکستان کو نہیں مانتے، باقی مفاد پرست ہیں، مصطفی کمال

کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے کچھ مخالفین پاکستان کو نہیں مانتے اور باقی اپنے مفاد میں مخالفت کررہے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئے…

حریم فاروق کا نیا لک سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین نے لباس کی فٹنگ پر سوال اٹھا دیے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کی نئی فلم ’مینگو جٹ‘ کی لانچ تقریب میں ان کا نیا لک سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ حریم فاروق نے اس تقریب میں شرکت کیلئے ایپل گرین رنگ کی مختصر سلک کُرتی کے ساتھ بیج اور سی گرین…

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پھر ایک ساتھ؟ گلوکار کے نئے بیان نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ عامر کے ڈیبیو گانے ’پابلو‘ کی کھل کر تعریف کر دی، جس کے بعد دونوں کے درمیان دوبارہ محبت کی افواہوں نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک…

عدلیہ میں خواتین کی بڑی تعداد؛ بلوچستان کی بیٹیاں ہر میدان میں آگے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان کی بیٹیاں ہرمیدان میں آگے ہیں۔ عدالتوں میں خواتین وکلا کی بڑھتی تعداد مثبت تبدیلی کا مظہر ہے۔ بلوچستان کی اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین زندگی کے مختلف شعبوں کے ساتھ شعبہ وکالت میں بھی نمایاں کردار ادا کررہی…