بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
چاغی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق پنجگور اور چاغی میں مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔…
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ 27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے، طلال چوہدری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا کہ ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی…
پیٹرول کے بعد بجلی مزید مہنگی, کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بُری خبر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے…
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کا پلان سامنے آگیا
پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی کے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے منصوبہ بندی کرلی ہے، جس کے تحت خیبر پختونخوا کے 12 مقامات پر دھرنے دیے…
کوئٹہ کے علاقے سریاب کیچی بیگ، کلی اللہ آباد میں ایک گھر کے اندر موٹرسائیکل میں دھماکے کے نتیجے میں…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے علاقے سریاب کیچی بیگ، کلی اللہ آباد میں ایک گھر کے اندر موٹرسائیکل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایس ایچ او کیچی بیگ پولیس مجاہد ملغانی کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کیچی بیگ تھانے کی حدود میں پیش…
اکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *🖋️ شیخ فرید
مہردر ، تکتو اور چلتن کی صبحیں خنک ہواؤں کے نرم جھونکوں سے ابدان میں ٹھنڈک کا احساس دلانے لگی ہیں ۔
پیڑوں کے پتے زمیں پر گرتے ہوئے پازیب کی ترنگ کا گداز صدائے دلفریں سماعتوں کو مسحور کرتی ہیں تو لگتا ہے کہیں…
کوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے۔اسلم اچکزئی
چمن (زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی نے کوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین کی طویل عرصے سے بندش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور متعلقہ ریلوے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرین…
14 سالہ اسد عاطف نے انڈر-14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
کراچی(زیبائے پاکستان )پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان پیڈل اسٹار اسد عاطف نے شاندار کھیل اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر-14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ صرف 14 سال کی عمر میں قومی سطح پر یہ اہم اعزاز حاصل کرنا…
امریکہ کیا چاہتا ہے؟
تحریر: عباس مہد
انسانوں کی تاریخ، بین الاقوامی تعلقات کی تاریخ اور عالمی طاقتوں کی جغرافیائی و سیاسی کشمکش کے صحائف کا اگر ایک عمیق، سائنسی اور تحلیلی نظر سے مطالعہ کیا جائے، تو یہ لازوال حقیقت کھلی کتاب کی طرح منکشف ہوتی ہے کہ کوئی بھی…
ایف جی ای ایچ اے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس، ہاؤسنگ منصوبوں اور حالیہ کامیاب نیلامی کا جائزہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) 17 ستمبر 2026 کو فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس وزارتِ ہاؤسنگ و تعمیرات میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ و تعمیرات جناب میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کی،…
