ویرات کوہلی کی گلین فلپس کو جان سینا کے انداز میں چھیڑنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اپنی بیٹنگ کے ساتھ دلچسپ حرکت کے باعث بھی توجہ کا مرکز بن گئے۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ کے دوران 15ویں اوور میں کیوی بیٹر گلین فلپس بیٹنگ کے لیے…

سونے کی قیمتیں پھر بے قابو! چاندی سمیت تمام قیمتی دھاتیں مہنگی، جانیں عالمی نرخ

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے جہاں جمعرات کو قیمتی دھات کی فی اونس قیمت میں تقریباً 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونا گزشتہ دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی…

ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے نرخ جاری! آج کون سی غیر ملکی کرنسی کتنے کی ہوگئی؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کردئیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت ہورہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی فروخت قیمت 375 روپے 35 پیسے ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس مارکیٹ کے…

سنگداس پولیس پوسٹ پر مبینہ بھتہ وصولی کیخلاف کاروائی کا مطالبہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری میر محی الدین رند نے قلات سنگداس پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ بھتہ وصولی کی خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے واقعے کا…

قلات ، سنگداس پولیس چیک پوسٹ کیخلاف احتجاج کا الٹی میٹم

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بیروزگار یونین نے قلات کے علاقے سنگداس چیک پوسٹ پر مبینہ طور پر زبردستی بھتہ خوری کی شکایات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو احتجاج کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ یونین کے جاری کردہ بیان کے مطابق…

ٹرانسپورٹرز کا ہزار گنجی بس ٹرمینل کی الاٹمنٹ کسی صورت قبول نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی، آل بلوچستان بس ایسوسی ایشن، آل بلوچستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، آل بلوچستان بیروزگار یونین، بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن اور منی مزدا ٹرک ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کوئٹہ…

یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے 9 نومبر کو ملک بھر میں…

امریکی تاریخ میں پہلی بار ایوانِ نمائندگان میں 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین منتخب

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا کے 3 نومبر 2026 کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی خواتین نے تاریخ رقم کردی۔ پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کی رکن منتخب ہوئی ہیں، جس کے بعد امریکی کانگریس کے…

کراچی؛ دن کے اوقات میں موسم بدستور گرم، رات کا درجہ حرارت گرنے لگا

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں ہواؤں کی تبدیلی کے باعث رات کے وقت درجہ حرارت میں کمی آنے لگی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں موسم گرم و خشک جبکہ رات اور صبح میں قدرے خُنک رہنے کا امکان ہے، شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 20.7…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار ، جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیا جب کہ جے یو آئی کی ایک مخصوص نشست کے تنازع پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن…