پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق،…
آئینی عدالت کا سہیل آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے مقدمات سے متعلق بڑا حکم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کو تاحکم ثانی ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا۔
چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم اس معاملے میں فریقین کو نوٹسز جاری کررہے ہیں ،…
آئس کا نشہ، عالمی سیاست کا خاموش ہتھیار
نوٹ۔(واشنگٹن سے بیجنگ تک کتاب سے اقتباس)
قارئین، اگر میں یہ کہوں کہ ہمارے شہروں کی گلیوں اور محلوں میں جو تیزی سے پھیلتا ہوا آئس کا نشہ ہے، یہ محض پولیس کی ناکامی نہیں ہے اور نہ ہی یہ کسی ایک نوجوان کی انفرادی کمزوری ہے، تو یہ ہضم کرنا…
بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کیسکو لیبر یونین کی تاریخی کامیابی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کیسکو لیبر یونین بلوچستان کے سرپرستِ اعلیٰ آغا سلطان شاہ، چیف آرگنائزر اسلام خان، جنرل سیکرٹری ملک سعید لہڑی، حاجی عبدالمجید، آصف شاہوانی، عزیز احمد سارنگزئی، مشتاق امین، حاجی عبدالسلام، یاسر شاہ، منیر احمد، آغا نادر…
10 ہزار ملازمتوں سے بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ھوگا۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دیرینہ مسائل کا حل صرف 10 ہزار ملازمتوں کے اعلان سے ممکن نہیں، کیونکہ صوبے میں ہر سال لاکھوں نوجوان مختلف تعلیمی…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقاد
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈیجیٹل والٹ اور انٹرآپریبلٹی صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے خواتین بینیفشریز کیلئے تحفہ ہے؛ خواتین بینیفشریز ملک کے کسی بھی شہر میں، کسی بھی وقت، کسی بھی پارٹنر بینک کے کسی بھی…
امریکی عوام تقسیم نہیں، اتحاد کی سیاست اور مسائل کا عملی حل چاہتے ہیں، باراک اوباما
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ تقسیم کے بجائے لوگوں کو متحد کرنے والی سیاست اور درپیش چیلنجز کے ٹھوس حل پیش کرنے والی قیادت چاہتے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…
فوڈ سبسڈی پروگرام سے ساڑھے 7 کروڑ افراد مستفید، خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کا پیکیج منظور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے فوڈ سبسڈی پروگرام سے اب تک ڈیڑھ کروڑ افراد ٹوکن استعمال کرکے مستفید ہوچکے ہیں، جبکہ ایک خاندان کے اوسطاً 5 افراد کے حساب سے تقریباً ساڑھے 7 کروڑ شہریوں کو فائدہ پہنچا ہے۔…
کراچی: سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے اوقات تبدیل کردیے
کراچی(زیبائے پاکستان) سوئی سدرن گیس کمپنی نےگھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔
ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صبح ساڑھے 6 سے9 بجے تک گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے گی۔
کراچی: سوئی سدرن نے…
