بلوچستان؛ خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کیلیے پہلی خصوصی نمائش کا انعقاد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں بلوچستان کی خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے پہلی خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں کاروباری خواتین نے بھرپور شرکت کی۔ بلوچستان بھر سے کاروباری خواتین نے اس 2 روزہ نمائش میں شرکت کی، جہاں انہوں…

حکومت کا انسداد دہشتگردی کیلئے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانےکا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے انسداد دہشتگردی کےلیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اجلاس ہوا جہاں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی نے…

غیر قانونی بھرتیاں؛ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے گرد گھیرا تنگ، نیب اور ایف آئی اے متحرک

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے گرد غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ سنگین ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں نیب اور ایف آئی اے کے باضابطہ نوٹسز بھی سامنے آگئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ…

وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

پشاور(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا۔ نئے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر…

ملک بدترین معاشی بحران کی زد میں ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ/کراچی (زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں صنعتی پہیہ رواں رکھنے، معیشت کو مستحکم کرنے اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی، ٹیکسوں کے بوجھ میں کمی…

مہنگے ایندھن سے ٹرانسپورٹ شعبہ مشکلات کا شکار ہے۔ ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی اور دیگر عہدیداروں نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی جانب سے پٹرول پر فی لیٹر 80 روپے لیوی وصول کرنے کے اعتراف اور اس میں فوری…

نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

نیویارک(زیبائے پاکستان)دھوکا دہی سے بچنے کے لیے باہمی رابطوں کی مقبول ایپ واٹس ایپ نے نیا اور مفید فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ سائبر کرائم تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔ سائبر کرمنلز نامعلوم نمبروں سے فون کال کر کے مختلف بہانوں سے صارفین…

پیٹرولیم قیمتوں کا نیا فارمولاعارضی ریلیف یا معاشی تباہی؟

تحریر: عباس مہد معیشت کے ایوانوں میں جب بھی عام آدمی کی جیب پر بوجھ ڈالنے والے فیصلوں کا ذکر آتا ہے، تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہمیشہ سرِ فہرست رہتی ہیں۔ ہمارے ہاں یہ روایت بن چکی ہے کہ جب بھی عالمی منڈی میں تیل کے نرخ اوپر جاتے ہیں، اس…

سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پہلے ہو جاتی تو اتنا مسئلہ پیدا نہ ہوتا: بیرسٹر گوہر

پشاور (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ یہ عجیب منطق ہے کہ وزیراعلیٰ اور سپیکر غائب ہیں، سیاسی تناؤ مزید نہیں بڑھنا چاہیے اور مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنا چاہیے۔سلمان صفدر کی بانی پی ٹی…