سعودیہ کا حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ حوثیوں کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیں گے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران عالمی بحری تجارت اور توانائی کی…

صرف ایف آئی آر سرکاری ملازمت سے نااہلی کی بنیاد نہیں، وفاقی آئینی عدالت نے 6 اصول طے کردیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ محض ایف آئی آر کا اندراج کسی امیدوار کو سرکاری ملازمت کے لیے نااہل قرار دینے کی بنیاد نہیں بن سکتا، مقدمے سے بری ہونے والے امیدوار کے کردار اور اہلیت کا جائزہ مستند شواہد کی…

دنانیر مبین اور رومیسہ خان کی کامیابی کے پیچھے کون؟ میرب علی نے راز بتا دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ میرب علی نے سوشل میڈیا کو شوبز انڈسٹری کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پلیٹ فارم نے دنانیر مبین اور رومیسہ خان جیسی باصلاحیت شخصیات کو اپنی صلاحیتیں منوانے اور اداکاری کے شعبے میں…

پاکستانی شہریوں کے لیے قطر کا ’ویزا آن ارائیول‘ بحال: 30 دن کا مفت سیاحتی ویزا کیسے حاصل کریں؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قطر کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ‘ویزا آن ارائیول’ (آمد پر ویزا) کی سہولت باضابطہ طور پر بحال کر دی ہے۔ قطر کے محکمہ پاسپورٹ اینڈ بارڈر افیئرز کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نئی ہدایات کے مطابق پاکستان، بھارت…

ایک ریٹائرڈ جج آئین اور قانون کے خلاف مؤقف پیش کر رہا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ کے ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے سابق جج کے مؤقف کو آئینی وقانونی حقائق کےمنافی قراردیتے ہوئے کہا کہ…

علی ڈار کی بیٹے ابراہیم کے ہمراہ دل کو چھو لینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے مشیر علی ڈار کے اپنے بیٹے ابراہیم کے ہمراہ سرتال میوزک اکیڈمی میں گزارے خوش گوار لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ علی ڈار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک…

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست پر تہران میں خوشی؛ ‘ناکامی کی وجہ ایران جنگ ہے’:…

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی وسط مدتی انتخابات میں اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں کا کنٹرول حاصل کرنے اور تاریخی پیش قدمی کے بعد، ایرانی حکام کی جانب سے پرمسرت ردعمل سامنے آیا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ…

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط! جانیں 4 نومبر 2026 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے جہاں امریکی ڈالر کی فروخت قیمت 279 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 375 روپے 35 پیسے اور یورو 314 روپے 15 پیسے میں فروخت ہونے لگا۔ 4…

پنجاب کی خواتین کیلئے بڑی خوشخبری! مفت ٹریننگ کے ساتھ ماہانہ 15 ہزار روپے بھی ملیں گے

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے دیہی خواتین کو ہنرمند بنانے اور انہیں معاشی طور پر خودمختار کرنے کے لیے شی تھریڈ ٹیکسٹائل ٹریننگ پروگرام کے تحت رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے۔ پروگرام میں منتخب خواتین کو تین ماہ کی پیشہ ورانہ تربیت فراہم…

پاکستان میں صنعتی سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )ایس آئی ایف سی کی معاونت سے صنعتی ترقی، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پاکستان میں کاروباری آسانیوں، صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات جاری…