قانون کی حکمرانی کا معجزہ اور آٹھ سو سالہ میگنا کارٹا جو دنیا بدل گیا

احمد خان اچکزئی محترم قارئین، تاریخ انسانی میں اگر کسی ایک دستاویز نے انسان کو فرعونیت اور مطلق العنان غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرا کے قانون کی بالادستی کا سورج طلوع کیا ہے، تو وہ آٹھ سو سال قبل دریائے ٹیمز کے کنارے رنیمیڈ کے…

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اطلاعات، نشریات، میڈیا اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر راجع بن…

مریم نواز کی اٹک آمد، 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

اٹک(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اٹک پہنچ گئیں، جہاں ان کا جگہ جگہ پرتپاک استقبال کیا گیا، شہریوں، کارکنوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے وزیراعلیٰ کا خیرمقدم کیا، جبکہ مختلف شاہراہوں اور چوکوں پر ان پر گل پاشی کی گئی۔ وزیراعلیٰ…

ملک میں مغربی ہواؤں کے اثرات، کراچی میں آئندہ تین روز موسم کیسا رہے گا؟

کراچی(زیبائے پاکستان) ملک کے مغربی علاقوں پر آج سے مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ اثر انداز ہونے کا امکان ہے جس کے زیر اثر کل قمبر شہداد کوٹ اور دادو اضلاع کے مغربی علاقوں میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر…

آئی ایم ایف کا شارٹ فال پر اظہار تشویش، ہنگامی ٹیکس اقدامات کی تجویز

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آئی ایم ایف نے ٹیکس ریونیو میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے ہنگامی ٹیکس اقدامات کی تجویز دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے اکتوبر میں 129 ارب روپے اور 4 ماہ کے دوران 96…

مایہ ناز آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)آسٹریلوی کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، جارحانہ بیٹنگ، منفرد شاٹس اور غیر معمولی آل راؤنڈ کارکردگی سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے کرکٹر کا 14 سالہ بین…

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تنظیمی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ، فریال تالپور کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)مقامی حکومتوں کے انتخابات قریب آتے ہی پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں اپنی تنظیمی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے پارٹی کے ویمن ونگ کی سربراہ اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی امور…

پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ اور عوام کو ریلیف: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات شروع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کے خاتمے اور عوامی ریلیف کے اہم معاملے پر مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی…

پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کی نئی اڑان! ڈالر 280 روپے کا ہوگیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 3 نومبر 2026 کو صبح 10 بج کر 20 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے نرخوں کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277…