مسلسل کھانسی میں آرام کے لیے شہد اور ادرک سمیت چند گھریلو تدابیر

لاہور(زیبائے پاکستان)موسم کی تبدیلی کے ساتھ نزلہ، زکام اور کھانسی کی شکایات عام ہوجاتی ہیں۔ بعض اوقات انفیکشن ختم ہونے کے بعد بھی کھانسی کئی دن تک برقرار رہتی ہے، جس سے نیند اور روزمرہ سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔ دھواں، گردوغبار، الرجی…

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے موجودہ یورو بانڈ قرضوں کی ٹوکنائزیشن کا جائزہ لے رہاہے ، اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے۔ رواں مالی سال ترسیلات زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔…

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔ فیڈرل بورد آف ریونیو نے اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے نام ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ سے خارج کردیے،…

حنا پرویز بٹ نے کراچی کو جیل قرار دینے پر حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت دے دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کی جانب سے کراچی کو خواتین کے لیے جیل قرار دینے کے بیان پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا ردعمل سامنے آگیا۔ اس بیان پر حنا پرویز بٹ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا…

فلک جاوید کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور(زیبائے پاکستان) فلک جاوید کیس میں عظمیٰ بخاری کی وڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کروانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے عظمیٰ بخاری کے وارنٹ گرفتاری پر بھی عمل درآمد روک…

ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج سنبھال لیا

پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے اہم ذمہ داری سونپنے پر گورنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اعتماد پر اظہارِ تشکر کیا۔ ثمر…

میر رضا کیس؛ جے آئی ٹی افسران کی عدم حاضری پر عدالت برہم، ہیڈ کو شوکار نوٹس

کراچی(زیبائے پاکستان) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے میر رضا کیس میں جے آئی ٹی ہیڈ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو میر رضا کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے مقدمے کا حتمی چالان پیش نہیں کیا…

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: گورنر کے پی

پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پشاور میں جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی نے کہا کہ ہمیں جس محکمے کی بریفنگ دی جاتی ہے ہم سر پکڑ لیتے ہیں، شہر…

پنجاب: میٹرک پاس طلبہ کے لیے 17 میڈیکل ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان)میٹرک کے بعد صحت کے شعبے میں کیریئر بنانے کے خواہش مند طلبہ کے لیے صرف ڈاکٹر بننا ہی واحد راستہ نہیں، بلکہ طبی شعبے میں کئی ایسے پیشہ ورانہ کورسز بھی موجود ہیں جن کے ذریعے مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کی جا سکتی ہے۔ پنجاب…