پاکستانی روپیہ کمزور؟ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ! آج کے نرخ آپ کو حیران کر دیں گے

کراچی (زیباے پاکستان)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت قیمت 280 روپے 5 پیسے، برطانوی پاؤنڈ 375 روپے 33 پیسے جبکہ یورو 314 روپے 4 پیسے ریکارڈ کیا گیا جبکہ…

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ! چاندی اور پلاٹینم بھی بلندیوں پر! جانیں بین الاقوامی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ تیزی آگئی مسلسل فروخت کے دباؤ سے دوچار قیمتی دھات نے پیر کو کچھ بحالی حاصل کرلی جس کے بعد فی اونس نرخ دوبارہ 3,900 ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ عالمی منڈی میں پیر…

صحافیوں کیخلاف جرائم پر خاموشی انصاف کی آواز دبانے کے مترادف ہے: بلاول بھٹو

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف جرائم پر خاموشی اختیار کرنا سچ اور انصاف کی آواز دبانے کے مترادف ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کے خلاف…

جوانی میں ہی بال سفید ہونے لگے ہیں؟ وجہ جانیں اور ہیئر کلر خریدتے وقت یہ باتیں یاد رکھیں

لاہور(زیبائے پاکستان)سفید بالوں کو عموماً بڑھتی عمر کی نشانی سمجھا جاتا ہے لیکن اگر 20 یا 30 سال کی عمر میں ہی بال سفید ہونے لگیں تو یہ نوجوانوں کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ ایسی صورت میں اکثر لوگ سفید بال چھپانے کے لیے ہیئر کلر کا…

شہریار منور پہلے سے زیادہ ہینڈسم کیسے ہو گئے؟ ڈاکٹر نے سرجری کا امکان ظاہر کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)ایک ماہر ڈاکٹر نے پاکستانی اداکار شہریار منور کے چہرے میں مبینہ تبدیلیوں سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی اتفاق کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ایک نئے پاکستانی ڈرامے میں ابوبکر کا…

کراچی؛ موبائل فونز کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، 15ملزمان گرفتار

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی پولیس نے چوری اور چھینے گئے موبائل فونز کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ…

حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔ صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ…

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(زیبائے پاکستان) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد شکیل احمد کے بھائی اور والد نے پریس کانفرنس میں ندامت کا اظہار کیا ہے۔ پنجگور کے علاقے پروم کے رہائشی محمد حیات نے اپنے والد عبدالعزیز کے…

انسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

لاہور(زیبائے پاکستان) انسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل ہو کر اطالوی دلہن محبت کی خاطر پاکستان پہنچ گئی۔ چھ سال قبل انسٹاگرام پر ہونے والی دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی، اطالوی دلہن لاہور ایئرپورٹ پہنچی تو دولہا نبیل اعوان کے اہلخانہ نے اسکا…