پٹرول کی قیمتوں میں رد وبدل کا طریقہ کار پھر تبدیل! نیا فارمولا جاری
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پھر تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پٹرولیم…
گھر بیٹھے کاروبار کے لیے قرض حاصل کریں! یکم نومبر سے اسٹیٹ بینک کا نیا نظام نافذ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس ایم ایز) کو بینکوں سے مالی معاونت حاصل کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ایس ایم ای کنیکٹ (SMEConnect) متعارف…
دسمبر کی 21 تاریخ، رات 12 بجے کیا یونے والا ہے؟ سام سنگ نے صارفین کو خبر دار کردیا
جنوبی کوریا(زیبائے پاکستان)جنوبی کوریا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے گلیکسی اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس پر دستیاب مقبول نیوز سروس سام سنگ نیوز کو 21 دسمبر 2026 سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کمپنی نے بھارت اور جنوبی کوریا میں صارفین…
امریکی ڈالر نے کیا نیا اشارہ دے دیا؟ پاؤنڈ، یورو اور ریال کے تازہ بھاؤ بھی سامنے آگئے
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 277 روپے 50 پیسے میں خریدا جبکہ 280 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی…
بیرون ملک جانے کی تیاری ہے؟ ٹکٹ سے پہلے ڈالر، ریال اور درہم کے نئے ریٹس جان لیں
کراچی )(زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت قیمت 280 روپے ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 375 روپے 50 پیسے اور یورو 314 روپے 13 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔…
پاکستان کو سہ ملکی ون ڈے کا فائنل جیتنے کیلیے کتنے سال انتظار کرنا پڑا؟
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان نے جہاں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو فائنل میچ میں شکست دی وہیں سہ ملکی ون ڈے ٹائٹل اپنے نام کرنے کا طویل انتظام بھی ختم ہوگیا۔
قومی ٹیم 2008 میں آخری بار چیمپیئن بنی تھی اور اب 18 سال بعد سہ ملکی ون…
بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں جزوی ابرآلود جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے…
واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کے لیے چار نئے فیچرز کا اعلان
نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے گروپ چیٹس میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن میں مینشن اور جوابات کے لیے نیا فلٹر، پیغامات کو غیر معینہ مدت تک پن کرنے، نئے ارکان کو سابقہ پیغامات…
حکومت کا موسم سرما میں توانائی کے استعمال میں احتیاط کا مشورہ
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قوم سے اپیل کی ہے کہ موسم سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں۔
لاہور میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ موسم سرما میں…
