امریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئے
تہران (زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی کوششوں کے سلسلے میں قطر کے ثالث جمعے کو دوبارہ ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
قطری ثالثی کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور کسی سمجھوتے تک پہنچنے…
آزاد کشمیر: گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
مظفر آباد(زیبائے پاکستان) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے جنوبی علاقہ پندی کے ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔
دنیا نیوز کے مطابق جنوبی باغ کے گاؤں پندی میں شکدر نامی شخص کے گھر میں…
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
کراچی(زیبائے پاکستان) متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پاکستان اور یو اے ای نے افرادی قوت اور پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ پیش…
بینک صارفین کے لیے اہم خبر، نقد لین دین کی حد بڑھا دی گئی
کراچی(زیبائے پاکستان) حکومت نے بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی یومیہ حد 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی ہے، جس کے بعد اب روزانہ 30 لاکھ روپے سے زائد کی نقد ٹرانزیکشن کی رپورٹ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کو دینا ہوگی۔…
علاج کیلئے اب پیسہ رکاوٹ نہیں بنے گا،حکومت پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بہتر زندگی اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں لوگ پنجاب کا رخ کرتے ہیں، صوبائی حکومت عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے اور کسی بھی مریض کا علاج مالی…
مکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا
ریاض(زیبائےپاکستان)سعودی اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ کی سمت بھیجا گیا ایک ڈرون فضائی کارروائی کے دوران تباہ کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی اتحادی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ…
پی ٹی اے نے بند موبائل سمز پر بنے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنا شروع کردیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال موبائل سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد صارفین کے اکاؤنٹس کو ممکنہ غلط استعمال اور غیر مجاز رسائی سے محفوظ…
امریکی ڈالر 280 روپے کا! پاؤنڈ اور یورو کتنے میں فروخت ہو رہے ہیں؟ جانیں آج کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 29 اکتوبر 2026 کو صبح11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے، برطانوی پاؤنڈ کی 374 روپے 17 پیسے اور یورو کی 314…
سونے کی قدر مستحکم مگر چاندی کی قیمت میں بڑی کمی! جانیں فی تولہ تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قدر مستحکم ہے تاہم چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جہاں ایک تولہ چاندی 86 روپے سستی ہوئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جمعرات 29 اکتوبر…
بجلی صارفین پر سردیوں میں بھی اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاور ڈویژن نے دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کے لیے مشکل ترین مہینے قرار دے دیے ہیں۔
بجلی صارفین پر سردیوں میں بھی مہنگی بجلی کا اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے، دسمبر سے فروری تک فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں دو سے…
