پرانے ملازمین قومی ایئرلائن کا سرمایہ ہیں، ادارہ انہیں دھتکار کر نہ رکھے: عدالت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے قومی ایئرلائن انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے پر اپنا جامع جواب عدالت میں پیش کرے۔…

پنجاب کے 23 اضلاع میں 40 سٹروک سنٹر فعال، کسی کا علاج نہیں رکنا چاہئے, مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنرل ہسپتال لاہور میں اسٹروک کارڈ تقسیم کر دیئے۔ اسٹروک کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ…

کینسر کا مقابلہ کرنیوالی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع عزم و حوصلے کی مثال بن گئیں

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کینسر کا مقابلہ کرنے والی بلوچستان کی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع عزم و حوصلے کی مثال بن گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب سے تعلق رکھنے والی زمر شفیع نے بریسٹ کینسر کی تشخیص کے باوجود کرکٹ…

خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی بہنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے

نئی دہلی(زیبائے پاکستان) بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کردیے گئے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن نے کہا کہ بھارتی جیلوں سے 8 اور 9 سال قید کاٹنے کے بعد رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیروں کو رینجرز…

بیرئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کیس،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 13, 13 سال قید کی سزا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)انسداددہشت گردی نے بیریئر ہٹانے اور کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے تین مختلف دفعات کے تحت سزا کا حکم دیا، ایمان مزاری اور ہادی علی پر جرمانہ…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

پرتگال (زیباے پاکستان)ٹر یونائیٹڈ کے لیے ان کے 2008 کے شاندار سیزن کو بیلن ڈی اور جیتنے والے تمام سیزنز میں بہترین قرار دیا گیا ہے۔ فرانس فٹبال کی جانب سے بیلن ڈی اور کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر متعارف کرائے گئے خصوصی ایوارڈ ’بی او اے ٹی‘…

بھارتی کانٹنٹ کرئیٹر پاکستانی ڈرامے کا سین کاپی کرنے پر تنقید کی زد میں

ممبئی (زیبائے پاکستان)پاکستان کے مقبول ڈرامے ’مٹی دے باوے‘ کی شہرت سرحد پار بھی پہنچ گئی جس میں ماہرہ خان، وہاج علی، امر خان اور جنید خان سمیت کئی معروف اداکار شامل ہیں۔ حال ہی میں بھارتی کانٹینٹ کرئیٹر ملن ٹھاکر نے ڈرامے کے ایک مشہور…

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں ضروری مرمتی کام کے باعث ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد…