فیلڈ مارشل امن کے پیامبر بن کر تہران گئے، میری موجودگی ضروری نہیں تھی خواجہ آصف کا مولانا کو جواب
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو جواب دینا چاہتا ہوں، تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں…
بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا دی گئی، رپورٹ ایف ایم یو کو دینا لازم قراربینکوں میں…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا دی گئی، جو اب 20 لاکھ سے بڑھ کر 30 لاکھ ہوگئی ہے۔
بینکوں میں یومیہ 30 لاکھ روپے سے زائد نقد لین دین کی رپورٹ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کو دینا ہوگی، اس سے قبل…
شاہ ویر کادوانی کی نئی تصاویر دیکھ کر صارفین کو ارجن کپور یاد آگئے، دلچسپ تبصرے کر ڈالے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار شاہ ویر کادوانی اپنے نئے ڈرامے کی ساتھی اداکارہ عینا آصف کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے پر پھر سوشل میڈیا صارفین کی ٹرولنگ کا نشانہ بن گئے۔
حال ہی میں شاہ ویر کادوانی نے…
خیبر پختونخوا؛ تحریک انصاف حکومت میں ہونیوالی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے دور حکومت میں ہونےو الی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد نئی صوبائی حکومت نے پی ٹی آئی کے دورِ اقتدار میں…
پنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے زرعی شعبے کو مستحکم کرنے کے لیے چھوٹے کسانوں کو 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرض فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کسانوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کو 3 کروڑ سے زائد…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، فتنۃ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاک
کیچ(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنۃ الہندوستان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے میناز میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کا ایک دہشتگرد ہلاک…
شرح سود میں کمی وقت کی اہم ضرورت ہے.سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور عوام کو درپیش معاشی مشکلات میں کمی کے لیے شرح سود میں مناسب کمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسٹیٹ بینک آف…
گیس لوڈشیڈنگ اور بھاری بلز نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی، عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی…
گیس کی عدم دستیابی کے باوجود 18 سے 20 یونٹس پر 20 ہزار روپے سے زائد کے بلز عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، گیس بندش کے بعد بھاری بلز کسی صورت قابل قبول نہیں، بیان
گیس کی فراہمی اور بھاری بلز کا مسئلہ حل نہ ہوا تو مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان جلد…
تعلیم کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ لعل جان جعفر
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سیکرٹری سکولز ایجوکیشن بلوچستان حاجی لعل جان جعفر نے کہا ہے۔ کہ تعلیم کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اور پڑھا لکھا بلوچستان وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا وژن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سکولوں گرانٹ چیکس…
