لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کردیاہے۔ یادرہےکہ جسٹس محسن اخترکیانی کا اسلام آباد سے…

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر کمی! 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 ہزار کا ہوگیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا ایک ہزار 300 روپے سستا ہوگیا ہے جبکہ چاندی کی قدر بھی 85 روپے کم ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی…

سنگاپوری ڈالر 216 ، آسٹریلوی ڈالر 201 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت دیگر کے کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 28 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بج کر 48 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 5…

ریاست مخالف مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ سے متعلق کیس،اقرار الحسن کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ریاست مخالف مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے متعلق مقدمے میں ملزم اقرار الحسن کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ریاست مخالف مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے متعلق…

ڈکیتی کی انوکھی واردات، ملزمان پیٹرول پمپ سے سیکڑوں لیٹر ایندھن ڈلوا کر فرار، ویڈیو سامنے آگئی

بہاولپور(زیبائے پاکستان) نورپور کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے نجی پیٹرول پمپ پر انوکھی واردات کی گئی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کار پر آئے اور گاڑی میں رکھے 2 گیلن میں 54 ہزار روپے کا ڈیزل…

بوٹوکس کروانے کے بعد میرا چہرا خراب ہوگیا تھا: بشریٰ انصاری کا انکشاف

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشری انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کی وجہ سے ان کا چہرا خراب ہوگیا تھا۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی جلد کا خیال رکھنے سمیت بوٹوکس کے حوالے سے بات کی۔…

ہانیہ عامر نے یشما گل کو سالگرہ پر سرپرائز دے دیا، تصاویر دیکھیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی قریبی دوست یشما گل کی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے انہیں خوبصورت سرپرائز دے دیا۔ ہانیہ عامر اس خاص موقع پر چیز کیک اور غبارے لے کر یشما گل کے اپارٹمنٹ پہنچیں…

کلام پر رقص کرنے پر تنقید، عفت عمر نے خاموشی توڑ دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف اداکارہ عفت عمر نے لاہور میں منعقدہ لام فیشن ویک کے دوران کلام پر رقص کرنے کے باعث ہونے والی تنقید پر وضاحت پیش کر دی۔ حال ہی میں فیشن شو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں عفت عمر کو…

نوشکی کے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پر حملے میں 3 طالبات زخمی، وزیر داخلہ کو نوٹس

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پر حملے میں 3طالبات زخمی ہوگئیں جبکہ املاک کو نقصان بھی پہنچایا گیا۔ صوبائی وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے نوشکی کے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ کے واقعے کا نوٹس…

نااہل پی ٹی آئی کے طویل دور اقتدار کے باوجود خیبرپختونخوا کے عوام تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محروم

پشاور(زیبائے پاکستان)نااہل پی ٹی آئی کے طویل دور اقتدار کے باوجود خیبرپختونخوا کے عوام تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محروم رہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں 13 سالہ حکومت کے باوجود ایبٹ آباد کے صرف ایک حلقہ پی کے 42 میں 53…