شمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) معروف وکیل، سماجی کارکن شمائل ترین ایڈووکیٹ نے حالیہ دورۂ کوئٹہ کے دوران سریاب کے علاقے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مقامی لوگوں، خواتین اور بچوں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے ساتھ براہِ راست مکالمہ کیا۔شمائل ترین نے علاقے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے سمیت پانچ بہن بھائیوں اور ان…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے ذریعے توجہ حاصل کرنے والے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے منیر احمد سمیت پانچ بہن بھائیوں اور ان کی والدہ کی مکمل کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی…

سندھ کی تعلیم میں جدید ٹیکنالوجی: وقت کے چیلنجز اور مستقبل کی ضرورت

کراچی (زیبائے پاکستان)دنیا بدل چکی ہے۔ علم حاصل کرنے کے طریقے، سکھانے کے انداز، رابطے کے ذرائع اور روزگار کے میدان، سب کچھ نئی صورت اختیار کرچکا ہے۔ آج جو قوم ٹیکنالوجی سے دور کھڑی رہی، کل وہ ترقی کی دوڑ میں بھی پیچھے رہ جائے گی۔ تعلیم…

انگلش فٹبال کی تاریخ میں سب سے بڑا اپ سیٹ، آرسنل کو فلیٹ ووڈ کے ہاتھوں شکست

فلیٹ ووڈ ٹائون )زیبائےے پاکستان)انگلش فٹبال کے کاراباؤ کپ میں تاریخ کا بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے جہاں لیگ ٹو کی ٹیم فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے مضبوط حریف آرسنل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 3-5 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ انگلش فٹبال کے چوتھے…

الیکشن کمیشن نے خیبر پختوانخواہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختوانخواہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا، چیف الیکشن کمشنر اسکندر سلطان راجہ نے فیصلہ پڑھ کرسنایا۔ الیکشن…

ابو بکر کا انتظار چھوڑیں اور اپنی پڑھائی پر توجہ دیں، شہیرہ جلیل کا لڑکیوں کو مشورہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شہیرہ جلیل نے مقبول پاکستانی ڈرامے کی مثال دیتے ہوئے نوجوان لڑکیوں کو دلچسپ مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں جناح یونیورسٹی میں طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے ڈرامے کے کرداروں ابو بکر،…

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو؛ ملزمہ دانیہ شاہ حاملہ ہے، وکیل کی درخواست پر گرفتاری کا حکم واپس

کراچی(زیبائے پاکستان) عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس میں وکیل کی جانب سے ملزمہ کے حاملہ ہونے کی رپورٹ جمع کرانے پر عدالت نے گرفتاری کا حکم واپس لے لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں مرحوم اینکر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس…

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک

کچھی وڈھ (زیبائے پاکستنا)بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز 26 اکتوبر کو…