جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس یحییٰ…

ایران امریکہ امن معاہدہ اور پاکستان کا تاریخی کردار

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، عالمی سیاست کے نقشے پر ایک ایسا موڑ آ چکا ہے جہاں طاقت کا توازن اور سفارتی ترجیحات تیزی سے تبدیل ہو رہی ہیں۔ حالیہ واقعات اور بیانات سے یہ بات واضح ہو کر سامنے آئی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر سے بھارتی قبضہ ختم کروائے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے یومِ سیاہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ 27 اکتوبر دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے جموں و…

لکپاس کسٹم چیک پوسٹ پر زیادتیوں کا نوٹس لیا جائے۔ ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے لکپاس کسٹم چیک پوسٹ پر نئے تعینات ہونے والے عملے کی جانب سے مسافر کوچز کو مبینہ طور پر بلاوجہ تنگ کرنے، نامناسب رویہ اختیار کرنے اور تلاشی کے نام پر گھنٹوں روکنے…

این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان سے کٹوتی قبول نہیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے وفاقی حکومت کی جانب سے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں بلوچستان کے حصے سے کٹوتی کی خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…

بلوچستان کے تمام ٹرانسپورٹرز نے قلات سنگداس چیک پوسٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بے روزگار یونین، آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی، آل بلوچستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن اور منی مزدا ٹرک ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے سنگداس پولیس چیک پوسٹ ضلع قلات کو فوری…

کوئٹہ سے کراچی جانے والی مزید 2 مسافر کوچز ڈرائیوروں سمیت یرغمال

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ سے کراچی جانے والی مزید دو مسافر کوچز کو ڈرائیوروں سمیت مسلح افراد کی جانب سے یرغمال بنائے جانے اور مسافروں کو کھلے میدان میں چھوڑ دینے کے واقعے پر ٹرانسپورٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت اور قانون نافذ کرنے…

بلوچستان میں سرکاری دفاتر چلانے کے لیے فنڈز نہیں، حکومت نئے صوبے بنانے کی بات کر رہی ہے، ڈاکٹر…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے صوبے کی مالی صورتحال پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس سرکاری دفاتر چلانے کے لیے پیسے نہیں، لیکن نئے صوبے بنانے کی باتیں کی جا رہی…

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان جناب علی اصغر سیال نے چیف سیکرٹری بلوچستان جناب شکیل قادر خان سے ملاقات

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان جناب علی اصغر سیال نے چیف سیکرٹری بلوچستان جناب شکیل قادر خان سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بلوچستان…