کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش، معاملہ توانائی کی قائمہ کمیٹی کے سپرد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کی جانب سے فیڈرز خرابیوں کو دور نہ کرنے سے متعلق امین الحق نے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت…
پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردی
نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات کے عمل میں ویٹو پاور کے مسئلے کو حل کرنا ضروری ہے، جو پانچ مستقل ارکان امریکا، روس، چین، فرانس اور برطانیہ کے پاس ہے تاکہ 15 رکنی کونسل کا…
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: مریم نواز
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہداء کیلئے خراج عقیدت اور عوام کی جدوجہد…
کشمیریوں کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو جبر سے نہیں دبایا جا سکتا: اسحاق ڈار
مظفر آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے لیے مسلسل جدوجہد اس بات کی یاد دہانی ہے کہ کسی قوم کی امنگوں کو جبر اور تشدد کے ذریعے نہیں دبایا جا سکتا۔
یومِ سیاہ جموں و…
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ملک میں ایل پی جی سمیت اشیا خورونوش مہنگی ہوگئی
لاہور(زیبائے پاکستان) ملک بھر میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث سبزیاں، پھل، گوشت، ایل پی جی اور آٹا سب مہنگے ہوگئے۔
گراں فروشی نے شہریوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کوششوں کے باوجود گراں فروشی روکنے میں ناکام…
پاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیں
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے مقبول ریئلٹی شو سے شہرت حاصل کرنے والی اسرا عائشہ نے ساتھی کنٹسٹنٹ و اداکار زیب خان سے نکاح کر لیا۔
نکاح کی تقریب میں اسرا عائشہ سفید اور سنہرے لباس میں نظر آئیں جبکہ زیب خان نے بھی اسی رنگ کے لباس کا…
’ادارے کی نا اہلی ہے ملازم اے سی کمروں میں بیٹھتے ہیں، ‘17 لاکھ روپے کی گیس چوری کیس کی سماعت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت میں 17 لاکھ روپے کی گیس چوری کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ ایس ای جی پی ایل کو 17 لاکھ کی غیر قانونی گیس کے استعمال کب پتہ چلا،17 لاکھ کی گیس کسی نے تو ضائع کردی، غریب عوام مہنگی گیس…
27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر، کشمیری عوام کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، جب بھارتی افواج نے مقبوضہ جموں و کشمیر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یومِ سیاہ کشمیر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی اور حقِ خودارادیت کی یاد دہانی ہے،…
گورنر بلوچستان کا یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر پیغام
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا مقصد کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف آواز بلند کرنا اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرنا ہے۔ آج ملک…
