سعودی اتحادی فوج کی یمن میں حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف پر کارروائی، میزائلوں کے 5 گودام تباہ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی اتحادی فوج نے یمن میں حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف پر کارروائی کرتے ہوئے میزائلوں کے 5 گودام تباہ کردئیے۔
اتحادی فوج کےترجمان کےمطابق کارروائی کامقصد حوثی ملیشیا کےخطرات کے ذرائع ختم کرنا تھا،کارروائی کے…
مقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیے
لاہور(زیبائے پاکستان) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھایا ہے کہ مقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن میں سے کون جیت رہا ہے؟
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ جیت ، کون رہا ہے؟۔ مقتدرہ ، حکومت یا…
شیشہ یا سگریٹ، زیادہ خطرناک کیا؟ حقیقت جان کر شیشہ پینے والے دنگ رہ جائیں گے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دوستوں کی محفل ہو یا کسی کیفے میں بیٹھک، شیشہ پینا بہت سے لوگوں کے لیے تفریح کا ذریعہ بن چکا ہے، تاہم طبی ماہرین نے اس عادت کے صحت پر سنگین اثرات سے خبردار کر دیا ہے۔
بین الاقوامی اخبار خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے…
گیریژن سٹیٹ، دفاعی ضروریات اور قومی ترقی کا نادیدہ توازن
احمدخان اچکزئی
گیریژن سٹیٹ، دفاعی ضروریات اور قومی ترقی کا نادیدہ توازن
محترم قارئین، امریکی سیاسی سائنسدان ہیرالڈ لاسویل نے 1941 میں پہلی بار "گیریژن سٹیٹ" (عسکری ریاست) کا مفہوم پیش کیا۔ یہ ایک ایسا معاشی اور سیاسی ڈھانچہ ہے جہاں…
بکرا چوری کرنے سے کیوں روکا؟ فائرنگ سے ایک شخص قتل، دوسرا زخمی
لاہور(زیبائے پاکستان) مانگا منڈی میں ڈکیت، منشیات فروشوں نے بکرا چوری کرنے سے روکنے پر ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا ۔
پولیس کے مطابق ڈیرہ مانگا منڈی میں مقصود نامی شخص نے محلے کے منشیات فروشوں مدثر، صدیق وغیرہ کو اپنا بکرا چوری…
پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیم
لاہور(زیبائے پاکستان) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔
انہوں نے خیبرپختونخوا میں…
خیبر پختونخوا، بنوں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 2 ارب 25 کروڑ روپے کی سرکاری زمین واگزار
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں نئی صوبائی انتظامیہ کے قیام کے بعد ضلع بنوں میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر کے اربوں روپے کی سرکاری زمین واگزار کروا لی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں نئی صوبائی حکومت کے انتظام سنبھالتے…
شاہراہ بھٹو پر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں شاہراہ بھٹو کے قریب تیز رفتاری کے باعث تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق حادثہ اتنی شدت کا تھا کہ پہلے دو گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں،…
بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس کی جانب ایک اور اہم قدم
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں ای فائلنگ کے نفاذ کے بعد سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل شروع ہوگیا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سروس ڈیلیوری میں بہتری سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں…
کوئٹہ: رکشہ یونین کا احتجاج، سستی موٹر سائیکل رائیڈ سروس بند کرنے کا مطالبہ
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں رکشہ یونین نے سستی موٹر سائیکل رائیڈ سروس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے اسے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ ایک رکشہ خریدنے پر تقریباً 15 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں، جبکہ موٹر…
