بوٹوکس کے بعد چہرے کا ایک حصہ خراب ہو گیا تھا، بشریٰ انصاری کا انکشاف

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ماضی میں بوٹوکس کے ایک ناکام تجربے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے باعث ان کے چہرے کی ساخت متاثر ہو گئی تھی۔ حال ہی میں اپنے وی لاگ میں اداکارہ نے بتایا کہ کئی سال قبل انہوں…

آرگینک سولر سیلز کو زیادہ مؤثر اور پائیدار بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی تیار

چین (زیبائے پاکستان )چینی سائنس دانوں نے آرگینک سولر سیلز کو زیادہ مؤثر اور مستحکم بنانے کے لیے ایک نئی تکنیک تیار کرلی ہے جس سے شمسی توانائی کی اس ٹیکنالوجی کو بڑے پیمانے پر تجارتی استعمال میں لانے میں مدد مل سکتی ہے۔ چائنیز اکیڈمی آف…

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 52 فیصد اضافے کے ساتھ 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جبکہ ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 7 فیصد…

صحت کارڈ پلس پروگرام، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ اقتدار کے دوران صحت کارڈ پلس میں بچت کے نام پر عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کی مجوزہ پالیسی بےنقاب ہوگئی۔ صحت جیسی بنیادی سہولت کے نام پر غریب عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کی جیبوں…

پیر محمد صادق قریشی نقشبندی کی 47 ویں سالگرہ کی تقریب

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پیر آف لواری شریف حضرت قبلہ پیر محمد صادق قریشی نقشبندی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایگریکلچر آفیسر عبدالحئی جمالی کی میزبانی میں کوئٹہ کے مرحوم درویش کریم بخش جمالی ہاؤس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں…

آئی جی ایف سی ساؤتھ کا بھتہ وصولی کے خلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے۔ بیروزگار یونین

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)آل بلوچستان بے روزگار یونین کے صوبائی ترجمان نے آئی جی ایف سی ساؤتھ کی جانب سے تیل بردار چھوٹی گاڑیوں سے مبینہ بھتہ وصولی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع قلات کی…

تمام بنیادی سہولیات سے محروم کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ اس وقت بنیادی مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے، جہاں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، سردی کے باوجود گیس کی عدم دستیابی، آٹے کے شدید بحران اور امن و امان کی…

پاکستان میں سائبر حملوں کا ہائی الرٹ، ونڈوز پر وٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ کا استعمال فوری روکنے کی…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے وٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ کے ذریعے ہونے والے سائبر حملوں کے شدید خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ اور حفاظتی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں سرکاری حکام اور حساس معلومات سے منسلک…

نہار منہ زیتون کا تیل پینا کیا واقعی بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟

لاہور(زیبائے پاکستان)نئی تحقیق میں کھانے سے پہلے زیتون کا تیل استعمال کرنے کے ممکنہ فوائد سامنے آئے ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی انسانی جسم پر اس کے اثرات کے متعلق مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں صبح نہار منہ زیتون کا…

پاکستان نے ترکیہ میں منعقدہ عالمی فوجی ڈرون مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

انقرہ (زیبائے پاکستان)33 ممالک کی شرکت والے پہلے بین الاقوامی فوجی ڈرون مقابلے میں ترکیہ نے پہلی، پاکستان نے دوسری اور اٹلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑھتی مہارت کا مظہر قرار دیا گیا۔ پاکستان…