کوئٹہ میں گیس کے صرف 26 یونٹ استعمال کرنے پر 18 ہزار 410 روپے کا بل، صارفین سراپا احتجاج
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کوئٹہ کے صارفین کو مبینہ طور پر بھاری گیس بل بھیجنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان اور متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
صارفین کے مطابق کوئٹہ…
سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک، کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک، کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا
پولیس کے مطابق واقعہ مالی تنازع پر پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہاشم نامی شخص نے مبینہ طور پر دوسرے گروپ پر فائرنگ کی۔…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا،
…
سہ ملکی سیریز، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائم
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر حارث رؤف نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ناقابلِ یقین کارکردگی دکھاتے ہوئے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔
دونوں کھلاڑیوں نے دسویں وکٹ کے لیے ناقابلِ شکست 89 رنز کی…
کینیڈین ڈالر 197 ، آسٹریلوی ڈالر 201 روپے پر! جانیں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسی کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیئے گئے ہیں جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 5 پیسے، برطانوی پاؤنڈ کی 375 روپے 8 پیسے اور یورو کی 315 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی۔
مقامی مارکیٹ…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ! چاندی بھی آسمان کی بلندی پر! جانیں بین الاقوامی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ خام تیل کے نرخوں میں کمی سے مہنگائی کے خدشات میں کچھ نرمی آنے کے باعث سونے کو سہارا ملا تاہم…
شادی شدہ پاکستانی توجہ دیں! نادرا کی اہم ہدایت جاری، نظرانداز کیا تو کیا ہوگا؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا ) نے تمام شادی شدہ شہریوں کے لیے ایک اہم اور ضروری پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نکاح یا شادی کے بعد اپنی ازدواجی حیثیت کو فوری طور پر نادرا کے ریکارڈ میں اپ ڈیٹ کروایا…
عفت عمر کے ساتھ فیشن شو میں دلچسپ واقعہ، اداکارہ کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان عفت عمر لاہور میں منعقدہ لام فیشن ویک سیزن 2 کے دوران پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کے باعث سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا نشانہ بن گئیں۔
عفت عمر اس موقع پر سنہری لباس کی ساڑھی پہنے بھرپور…
ایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیں
کراچی(زیبائے پاکستان) عمان سے ایل پی جی کے دو بحری جہاز پاکستان پہنچنے کے باوجود ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔
ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار ہے جبکہ کوئٹہ میں 30 روپے کی کمی کے…
