روپے کی قدر میں بے تحاشا کمی، مہنگائی کا طوفان اور عوام کی سسکتی ہوئی قوتِ خرید

احمدخان اچکزئی روپے کی قدر میں بے تحاشا کمی، مہنگائی کا طوفان اور عوام کی سسکتی ہوئی قوتِ خرید محترم قارئین، پاکستان میں گزشتہ چند دہائیوں کے دوران مسلسل، بے قابو اور مجموعی مہنگائی نے قومی کرنسی یعنی پاکستانی روپے کی قدروقیمت کو شدید…

صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں، گورنر کے پی کے

پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ ہم آہنگی خیبر پختونخوا کے لیے خوش آئند ہے اور صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ وفاق کے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا، صوبے کو…

شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 150 وکٹیں مکمل کرلیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے تیز ترین…

5 لاکھ طلبہ کو کروم بُکس اور انٹرنیٹ فراہمی کے اجرا کی تقریب، وزیرا عظم کا خطاب جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملک بھر کے پانچ لاکھ ہونہار اسکول و مدارس کے طالب علموں کو میرٹ پر کروم بُکس اور انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کے اجرا کی تقریب جاری ہے جس میں وہ خطاب کر رہے ہیں۔ وزیرا عظم نے کہا کہ…

اسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک، سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گا۔ اس منصوبے کے لیے سعودی سرمایہ کار سرمایہ کاری کریں گے، جبکہ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی تھیم پارک کی تعمیر کے لیے اراضی فراہم کرے گی۔ تاریخی…

مظفرآباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) مظفرآباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مظفرآباد کے نواحی علاقے شکر پٹیاں میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام…

خوبانی کا تیل جلد اور بالوں کی دیکھ بھال میں کتنا مفید ہے؟

لاہور(زیبائے پاکستان)جلد کو نرم رکھنے اور بالوں کی خشکی کم کرنے کے لیے مختلف قدرتی تیل استعمال کیے جاتے ہیں۔ انہی میں خوبانی کی گٹھلیوں سے حاصل ہونے والا تیل بھی شامل ہے، جس میں فیٹی ایسڈز اور وٹامن ای سمیت ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو جلد…

حنا جاوید قتل کیس میں مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس میں انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حنا جاوید قتل کیس کی…

سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز، ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہ

کراچی(زیبائے پاکستان) سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کے باعث ملک میں طبی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔ ایچ آئی سی سے متاثرہ بچوں کے وکیل طارق منصور نے وفاقی حکومت کو خط ارسال کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں میں بچوں میں…

پاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلند

اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) ترکیہ میں دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھائی جس پر قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ عالمی سطح پر افواج پاکستان کی ملٹری ڈرون ٹیم کی مہارت، درستگی اور مسابقتی برتری نے پورے…