سردار نثار علی ہزارہ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے صدر سید عبدالقیوم آغا کی قیادت میں وفد نے امام بارگاہ نچاری علمدار روڈ جا کر سابق صوبائی وزیرِ تعلیم سردار نثار علی ہزارہ کے انتقال پر سردار حیدر اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ…

گرینڈ جاوی ہاؤسنگ اسکیم پر مسلح افراد کا حملہ، مشینری نذرِ آتش، مسجد کی بے حرمتی کا الزام

لینڈ مافیا اور بھتہ خور عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، ملک عبدالرشید بنگلزئی، فیض اللہ خلجی اور میر جہانگیر لانگو کا پریس کانفرنس کوئٹہ (زیبائے پاکستان) گرینڈ جاوی ہاؤسنگ اسکیم کی انتظامیہ نے جبل نور کے مقام پر واقع ہاؤسنگ اسکیم میں…

کھیرے اور ٹماٹر سلاد میں ایک ساتھ کھانا معدہ کے لیے کتنا نقصان دہ ہے؟

لاہور(زیبائے پاکستان)وزن کم کرنے کی خواہش ہو یا معدے کو فٹ رکھنا ہو، کھیرا اور ٹماٹر ہر دسترخوان کی ضرورت ہوتے ہیں۔ ہم میں سے اکثر افراد روزانہ دوپہر یا رات کے کھانے کے ساتھ یہ کچی سبزیاں کاٹ کر بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں…

میر رضا قتل کیس: سندھ حکومت نے جے آئی ٹی سمیت مزید 2 تحقیقاتی کمیٹیاں بنادیں

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ حکومت نے میر رضا علی کے قتل کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد شروع کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی عرفان…

پنشن کوئی خیرات، رعایت یا عطیہ نہیں بلکہ ملازم کا قانونی اور آئینی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30 سالہ سروس مکمل کرنے والے ریٹائرڈ ملازم کی پنشن کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے وزارتِ خزانہ اور تمام متعلقہ حکام کو درخواست گزار کی پنشن اور ریٹائرمنٹ کی تمام…

اسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر ہائی کورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کے روکنے کے باوجود سی ڈی اے کا آبپارہ فلیٹس خالی کرانے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس…

ہری پور ، ٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحق

ہری پور (زیبائے پاکستان)ہری پور میں سرائے صالح کے قریب ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 نوجوان جاں بحق جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کار میں سوار 4 دوست ایبٹ آباد میں شادی کی تقریب میں شرکت کے…

پنجاب حکومت کا آذربائیجانی خاتون کا ریپ کیس خود آگے بڑھانے کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی آذربائیجانی خاتون کی جانب سے ملزم احمد تنویر کو بے قصور قرار دینے کے بعد یہ ریپ کیس خود آگے بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جج کی جانب…

راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، چور کھڑکی دروازے سمیت لاکھوں کا سامان لے گئے

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری کی واردات ہوئی جس میں چور لاکھوں روپے مالیت کا سامنے لے گئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں راجہ پرویز…

ڈیانا مبینہ زیادتی کیس، سی سی ڈی نے ضمانت پر رہا ملزم کو عدالت سے حراست میں لے لیا

لاہور(زیبائے پاکستان)سی سی ڈی نے غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کے کیس میں ضمانت پر رہا ملزم احمد تنویر کو لاہور کی عدالت سے حراست میں لے لیا۔ سیشن کورٹ میں غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم احمد تنویر کی…