ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمان سے مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی ) لے کر آنے والے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پاکستان پہنچنے والے…
اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک، تجارت اور علاقائی امن پر گفتگو
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی، جس میں سی پیک، تجارت اور علاقائی امن سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔
ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…
سفیان مقیم پاکستان مینز اسکواڈ سے ریلیز، معاذ صادقت شامل
لاہور(زیبائے پاکستان) لیفٹ آرم رسٹ اسپنر سفیان مقیم کو پاکستان مینز اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سفیان مقیم واپس ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے۔
دوسری جانب، ہلکی انجری کا شکار کھلاڑیوں کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈڈ بیٹر معاذ…
کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے اتوار کا ورک آؤٹ روٹین شیئر کردیا
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے سوشل میڈیا پر اپنے اتوار کا ورک آؤٹ روٹین شیئر کردیا۔
کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک وائٹ بورڈ کی تصویر شیئر کی، جس پر ان کی ورزش کی تفصیلات درج تھیں۔ اداکارہ نے تصویر کے…
بلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے زیادہ شرح سودکے باعث اسلامی ترقیاتی بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ٹریڈفنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) کی جانب سے 49 کروڑ ڈالر کے تجارتی قرض کی پیشکش مستردکردی ہے۔
وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق قرض…
حنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہلخانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کھلا خط لکھتے ہوئے متاثرہ خاندان نے تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
اہلخانہ نے کھلے خط میں پولیس انویسٹی گیشن کمیٹی…
وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ نے قبل از وقت ووٹ کاسٹ کر دیا
فلوریڈا(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے لیے ریاست فلوریڈا میں قبل از وقت ووٹ ڈال دیا جہاں ان کی ریپبلکن پارٹی کو کانگریس میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے کے لیے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔
غیر ملکی…
کراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئی
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 21.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…
مریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا
ٓلاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں انہوں نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واٹرفلٹریشن پلانٹس کی مانیٹرنگ…
گوادر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، بلوچستان کی سیاسی قیادت کا فورسز کو خراجِ تحسین
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)گوادر میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر بلوچستان کی سیاسی قیادت نے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
فتنہ الہندوستان کی جانب سے خواتین کو جنگ کا حصہ بنانے پرصوبائی وزراء سمیت…
