وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی ہم منصب سے اہم ترین ملاقات، اسٹریٹجک دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں سعودی ہم منصب سے ملاقات کے دوران سعودی عرب کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ دفاعی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ادائیگی کا نیا طریقہ! رقم میں کٹوتی کا مسئلہ حل ہوگا؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کی جانب سے مستحق خواتین کے لیے مالی امداد کے حصول کو شفاف اور آسان بنانے کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نظام میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کے تحت اب رقوم کی ترسیل کے نئے اور جدید طریقہ کار کا آغاز کر…
امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی! جانیے 24 اکتوبر کو غیر ملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 280 روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 375 روپے 8 پیسے کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔
24 اکتوبر 2026…
پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش، سفارتی کوششیں جاری رکھنے…
استنبول(زیبائے پاکستان) پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور چاروں ممالک نے فلسطین میں دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔…
سانس لینے میں دشواری ہو تو کیا کریں؟ روزمرہ عادات میں یہ تبدیلیاں مفید ہو سکتی ہیں
لاہور(زیبائے پاکستان)ناک بند ہونے، نزلہ زکام یا سانس کی بعض بیماریوں کے باعث رات کے وقت سانس لینے میں دشواری پیش آ سکتی ہے۔ کچھ افراد نیند کے دوران اچانک بیدار ہو کر بیٹھ جاتے ہیں، جبکہ بعض لوگ ناک کے بجائے منہ سے سانس لینے لگتے ہیں، جس سے…
ندیم نانی والا کی بہن کو پروٹوکول دینا اور پیسے لے کر چھوڑنا پولیس کو مہنگا پڑگیا
لاہور(زیبائے پاکستان) پولیس کو مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو پروٹوکول دینا اور گرفتاری کے بعد چھوڑنا مہنگا پڑ گیا۔
ذرائع کے مطابق ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو مبینہ طور پر پروٹوکول دینے اور پیسے لے کر چھوڑنے کے…
حریم فاروق کا باڈی شیمنگ پر دوٹوک مؤقف، صبح کا منفرد معمول بھی بتا دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے اپنے لباس اور جسمانی ساخت پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود کو جیسے ہیں ویسے ہی قبول کرنے پر یقین رکھتی ہیں۔
حریم فاروق حال ہی میں…
ترقیاتی امور سے متعلق درست معلومات عوام کا حق ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ
بلوچستان میں پہلی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کا اجرا جدید ابلاغی نظام کی تشکیل کی جانب اہم پیش رفت ہے،
ترقیاتی معلومات تک عوام کی بروقت اور مستند رسائی شفاف حکمرانی اور…
جھل مگسی میں قیام امن کیلئے مگسی امن فورس قائم
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جھل مگسی میں نوابزادہ میر نادرعلی مگسی کی قیادت میں مگسی قبیلے کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں دہشتگردوں کیخلاف مگسی امن فورس قائم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
بلوچستان سے ایم پی اے نوابزادہ زرین مگسی نے کہا کہ ہم نے دہشت…
فالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ فالس فلیگ آپریشن کرنا بھارتی روایت ہے، جس کے لیے پاکستان ہرلمحہ تیار ہے۔
مکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر دفتر خارجہ نے وضاحت پیش کرتے ہوئے تمام خفیہ نکات کی…
