اسکالر شپ کے خواہشمند طلبہ کیلیے بڑی خبر

پشاور(زیبائے پاکستان)پاکستان بیت المال(پی بی ایم) اور فاٹا یونیورسٹی کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت یونیورسٹی کے 50 مستحق طلبہ کو تعلیمی اخراجات پورے کرنے اور اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے اسکالرشپس فراہم کی جائیں گی۔ اس…

ہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پی

پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم کسی سیاسی مقصد کے لیے نہیں بلکہ علاقے کیلئے کام کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم سے جو مطالبات کیے، انہوں نےمنظوری دی، پہلی دفعہ…

پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ کے بارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 18 مارچ سے دو مئی تک ملک کے 5 سے 6 شہروں میں کھیلی جائے گی۔ کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں کھیلے گا فیصلہ 23 جنوری کو آکشن میں…

’بولڈ لباس میں آرام دہ محسوس نہیں کرتی‘، رشمیکا مندانا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں ایسے لباس پہننے میں آرام محسوس نہیں کرتیں جن میں جسم زیادہ نمایاں ہو اور وہ اپنے کام کے دوران اپنی پسند اور ناپسند کی حدود کا خیال رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ…

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل ‘آئی فون ڈو’ کی فروخت شروع، قیمت نے توجہ کھینچ لی

نیویارک(زیبائے پاکستان)اسمارٹ فونز کی دنیا میں فولڈ ایبل فونز کو کئی سال گزر چکے ہیں، لیکن ان کی مقبولیت اب بھی عام اسمارٹ فونز کے مقابلے میں محدود ہے۔ اب ایپل نے بھی اس شعبے میں قدم رکھ دیا ہے، جس سے توقع کی جا رہی ہے کہ کمپنی کی آمد سے اس…

گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، سات دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی کارروائی قابلِ تحسین ہے،…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے اور سات دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

گوادر آپریشن،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کی مستعدی اور پیشہ ورانہ مہارت نے دشمن کے تمام تخریبی عزائم خاک میں ملا دیے ہیں۔ آپریشن کے…

گورنر خیبر پختونخوا کا پولیس کو جدید آلات اور اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج دینے کا اعلان

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر گورنر فیصل کریم کنڈی نے پولیس کو جدید آلات فراہم کرنے اور اہلکاروں کیلئے خصوصی فلاحی پیکیج متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ گورنر کے یہ بیانات وزیراعظم شہباز…

بی آئی ایس پی کا مستحق خواتین کے لیے بڑا اقدام

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خواتین کے لیے سوشل پروٹیکشن والٹ متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت خواتین کو ادائیگیوں کے لیے جدید، محفوظ اور شفاف ڈیجیٹل سہولت فراہم کی جائے گی۔ بی آئی ایس پی حکام…

حکومت نے گندم کی نئی فی من قیمت مقرر کر دی

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت نے کسانوں کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے گندم کی فی من قیمت 4500 روپے مقرر کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کیے گئے اس اقدام کا مقصد گندم کی کاشت کو کسانوں کے لیے زیادہ منافع بخش بنانا اور…