اپنی چھت اپنا گھر سکیم میں اپلائی کرنے والوں کیلئے اہم خبر

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت اب تک 2 لاکھ 20 ہزار 994 خاندانوں کو قرض جاری کیا جا چکا ہے، جبکہ 1 لاکھ 27 ہزار سے زائد خاندان اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کر چکے ہیں۔ محکمہ ہاؤسنگ نے پروگرام سے متعلق…

خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب کے فنڈز پر وزیراعظم کی یقین دہانی! صوبے کے امن و ترقی پر کوئی سمجھوتہ…

پشاور(زیبائے پاکستان)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں کرپشن کے خاتمے ، امن و امان اور خوشحالی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، خیبرپختونخوا کیلئے 160ارب روپے کے فنڈز پر عمل درآمد کیلئے وزیراعظم نے یقین دیانی کروائی ہے ۔…

گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کا پہلی مرتبہ وفاقی حکومت سے رابطہ، مذاکرات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، تاہم وفاق نے فوری جواب دینے کے بجائے مشاورت کے بعد ردعمل دینے کا عندیہ دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف…

فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا! چاندی کی قیمت میں نمایاں کمی؛ تازہ ریٹس سامنےفی تولہ سونا 3 ہزار روپے…

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق جمعرات 22 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی…

فورسز کے ساتھ نہ کھڑی ہونے والی ہر سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت جو خلوص کے ساتھ دہشت گردی کے معاملے پر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی وہ مائنس ہوجائےگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

گوادر: سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

گوادر(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے شہر گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ارد گرد کے علاقے کو IED سے محفوظ کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن تاحال جاری رکھے…

استنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آج (23 اکتوبر کو) ترکیہ کے شہر استنبول میں آر 4 (پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔ جمعہ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق…

پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ درآمدات میں اضافے اور ترسیلاتِ زر کی رفتار میں کمی کے باعث پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہو سکتی ہے. عالمی مالیاتی ادارے نے زرمبادلہ کے ذخائر کو محفوظ رکھنے کے لیے شرحِ…

دہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز، پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی کی جاری کارروائیوں، بارڈر مینجمنٹ کے اقدامات اور صوبے میں تعینات…

اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سنگجانی احتجاج کیس میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اظہر ندیم نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔ اسد قیصر…