بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کا کیس، سیکریٹری داخلہ پنجاب و جیل سپرنٹنڈنٹ 28 اکتوبر کو طلب

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائی کورٹ نے بانئ پاکستان تحریکِ انصاف کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری داخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو 28 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا…

ایل پی جی سلنڈر 10 ہزار سے تجاوز کرنے کا خدشہ، قیمتیں روزانہ مقرر کرنے پر غور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جس سے قیمت 750 روپے فی کلو  تک جا پہنچی ہے۔ حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتیں روزانہ مقرر کرنے پر غور کیا جارہا ہے جس کے سبب سلنڈر 10 ہزار سے تجاوز کرنے…

علی اصغر نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا؟ برسوں بعد خاموشی توڑ دی

ممبئی (زیبائے پاکستان)علی اصغر نے ’دی کپل شرما شو‘ میں دادی کے منفرد کردار سے ناظرین میں خاصی مقبولیت حاصل کی تھی۔ ان کی مزاحیہ اداکاری کو خوب سراہا گیا، تاہم 2019 میں انہوں نے اس پروگرام سے علیحدگی اختیار کرلی۔ ان کے شو چھوڑنے کی وجہ جاننے…

الیکٹرک ٹوتھ برش اور واٹر فلوسر: کیا واقعی عام برش سے بہتر ہیں؟

لاہور(زیبائے پاکستان)دانتوں کی صفائی کے لیے اب عام روایتی ٹوتھ برش کے علاوہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ مارکیٹ میں الیکٹرک ٹوتھ برش اور واٹر فلاسز کی مانگ میں بڑا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ان جدید آلات کے بارے میں دعویٰ…

سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، پاکستانی شہری سمیت 10 زخمی

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ آرامکو کے شیبہ آئل فیلڈ اور دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی وزارت توانائی اور سعودی…

آبنائے ہرمز کے قریب ایک ہی دن میں 7 بحری جہازوں کو نقصان

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی سرکاری ٹی وی کا دعویٰ، 4 جہاز حملوں کی زد میں آکر آگ لگنے سے متاثر ہوئے، 3 بحری سرنگوں سے ٹکرا کر ناکارہ ہوگئے آبنائے ہرمز کے قریب ایک ہی رات میں 7 تیل بردار بحری جہازوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔ ایرانی…

چہرہ خشک، ہونٹ پھٹے اور ہاتھ کھردرے؟ سردیوں میں نرم و ملائم جلد کیلئے آزمائیں یہ آسان ٹپس

لاہور(زیبائے پاکستان)سردیوں کی آمد جہاں خوشگوار موسم کا احساس دلاتی ہے وہیں جلد کی خشکی، چہرے پر کھنچاؤ، ہاتھوں کی کھردراہٹ اور ہونٹ پھٹنے جیسے مسائل بھی بڑھنے لگتے ہیں۔ ٹھنڈی ہوائیں اور فضا میں نمی کی کمی جلد کی قدرتی نمی کو متاثر کرسکتی…

ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے ریٹس جاری! 22 اکتوبر کو کون سی کرنسی کتنے کی ہے؟

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 15 پیسے، برطانوی پاؤنڈ کی 375 روپے 7 پیسے اور یورو کی 315 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی۔…

سونے کی قیمت میں 1.1 فیصد کمی! چاندی اور پلاٹینم کی قیمتیں نیچے آ گئیں

کراچی (زیبائےپاکستان)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے جہاں فی اونس نرخ 14 اکتوبر کے بعد کم ترین سطح پر آ گئے۔ سونے کے ساتھ چاندی، پلاٹینم اور پیلیڈیم کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی جس سے قیمتی دھاتوں کی…

کراچی میں پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان، شام کو سمندری ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

کراچی(زیبائے پاکستان) شہر قائد میں آج بھی گرم دن متوقع ہے جس کے سبب پارہ 39 ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے تاہم شام کو سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان اور تھرپارکر کی ہوائیں بیک وقت شہر پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔…