ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ, اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد
کراچی(زیبائے پاکستان) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے کیس میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔
این سی سی آئی اے نے اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے، اقرار الحسن…
عماد وسیم اپنے بچوں سے ملاقات نہیں کرتے، سابق اہلیہ کا انکشاف
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثانیہ اشفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹر اپنے بچوں سے ملاقات نہیں کرتے اور ان کی تمام ذمہ داریاں وہ اکیلے نبھا رہی ہیں۔
حال ہی میں برطانیہ میں ایک تقریب کے…
ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، معاملہ جلد کسی نہ کسی صورت حل ہو جائے گا، امریکی صدر ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اس وقت ایران کے خلاف فوجی اور مالی محاذ پر اچھی کارکردگی دکھا رہا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان جاری تنازع جلد کسی نہ کسی صورت میں حل ہو جائے گا۔ تاہم انہوں نے ایران کے ساتھ…
کراچی تباہ، 18 سال سے سندھ حکومت ناکام، نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں، وسیم اختر
کراچی(زیبائے پاکستان) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ سندھ پر 18 سال سے حکمرانی کرنے والی پیپلز پارٹی کی حکومت ناکام ہو چکی ہے، جس نے کراچی کو تباہ کردیا ہے۔
متحدہ لائرز فورم کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم اختر نے…
آذربائیجان کے راستے یورپ جانے کی غیر قانونی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈ
ملتان(زیبائے پاکستان) ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے آذربائیجان کے راستے یورپ جانے کی غیر قانونی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 26 کے ذریعے ملتان سے آذربائیجان…
وزیراعظم کی پشاورآمد، اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سمیت سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
پشاور(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف کی آج پشاور آمد کے موقع پر اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سمیت سیکیورتی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے وی وی آئی پی دورے کے لیے سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرتے ہوئے…
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طے ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،…
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او اختیارات تفویض
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او اختیارات تفویض کر دیے گئے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ امن و امان کی صورتحال کے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان ایمانداری کا اعلیٰ نمونہ
شاہین بارانزئی
اسمبلی ایک تھیٹر ہے، تھیٹر میں مختلف ڈائیلاگس بولے جاتے ہیں مگر ہٹ ہونا کسی کسی کے نصیب میں ہوتا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے ڈائیلاگس ’’ڈگری ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو کہ نقلی‘‘ اور ’’بمبو‘‘ بہت ہٹ…
تلاش میں مدد کی اپیل
ایک بچہ جس کا نام خادم حسین ولد حاجی بنگل ہے۔دو دن پہلے گھر سے نکلا ہے۔اور تاحال واپس نہیں آیا۔ بچہ دماغی طور کچھ اپ سیٹ ہے۔ جس کسی کو بھی اس بچے سے متعلق معلومات ھوں۔ درج ذیل نمبرز پر اطلاع دیں۔
03353193584
03357862477
03330211588
