پٹرول پر 180 روپے لیوی، غریب کی جیب پر ڈاکہ اور آئی ایم ایف کی غلامی

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، پاکستان میں اس وقت پٹرول کی قیمت میں سب سے بڑا ڈاکہ پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر ڈالا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرول کی قیمت آسمان پر ہے اور اس کی واحد وجہ…

اصغر خان اچکزئی کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری قابلِ مذمت ہے،ہدایت اللہ اچکزئی

مدعی کے حلفیہ بیان کے باوجود اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری کئی قانونی و آئینی سوالات کو جنم دیتی ہے، ایڈووکیٹ چمن(زیبائے پاکستان)ایڈووکیٹ ہدایت اللہ اچکزئی نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی…

پی ٹی آئی نے وفاق اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک علی امین گنڈاپور کو سونپ دیا

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔ پارٹی کی پارلیمانی قیادت نے انہیں سہیل…

وفاقی آئینی عدالت نے سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت نے سندھ حکومت کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ججز کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کے 22 دسمبر 2025ء کے فیصلے کو منسوخ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی…

اسکولوں میں موسم سرما کے اوقات نافذ کرنے کا اعلان

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ منورہ کے ریجن میں لڑکوں اور لڑکیوں کے سرکاری اسکولوں میں اگلے ہفتے سے موسم سرما کے اوقات کا اطلاق ہوگا، جس کے لیے محکمہ تعلیم نے اسکول کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبر…

سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود انتقال کرگئیں

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ایوان شاہی کی جانب سے شہزادی کے انتقال کی خبر جاری کی گئی۔ سعودی ایوان شاہی کے مطابق شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن…

پاکستان کا اگلے سال بھارت میں ہونیوالے اوور 50 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان نے بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی اوور 50 کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے حکومتی اجازت نہ مل سکی۔ اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 23 جنوری سے 7 فروری 2027 تک…

دیپیکا پڈوکون نے اپنی دوسری بیٹی کا نام بتادیا، تصویر بھی شیئر کردی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی وڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے مداحوں کو اپنی دوسری بیٹی کا نام بتادیا۔ دیپیکا اور رنویر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جسے جوڑے کی جانب سے میڈیا کی نظروں سے دور رکھا گیا تھا۔ تاہم اب…

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید مہنگا! جانیں 21 اکتوبر کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ 21 اکتوبر 2026 کو صبح ساڑھے 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 30 پیسے، برطانوی…