ٹائیگر شروف حملہ آوروں کا اصل ہدف نہیں تھے، تفتیش میں اہم انکشاف
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر مبینہ فائرنگ کے واقعے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ حملہ آوروں کا اصل ہدف کوئی اور معروف فلمی شخصیت تھی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کرائم برانچ کا کہنا ہے کہ ملزمان پہلے ایک…
پختونخوا؛ پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن بے نقاب
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن اور لوٹ مار بے نقاب ہوگئی۔
سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہے، جس سے خیبرپختونخوا کے…
اسلام آباد سپر لانگ مارچ 23 اکتوبر کو شروع ہو جائے گا، جماعت اسلامی
لاہور(زیبائے پاکستان)( نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 23 اکتوبر اسلام آباد سپر لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو جائے گا۔لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کی لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کے آغاز…
الیکشن کمیشن کا اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے بلدیاتی قانون کے تحت کروانے کا حکم دے دیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سیکرٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن حکام…
یتیم بچے وسیم کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
بہاولپور(زیبائے پاکستان) معصوم یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کا ملزم توقیر نذیر سی سی ڈی بہاولپور کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم توقیر نذیر نے…
انٹرویو :۔ شاعر و ادیب محمد یعقوب فردوسی
انٹرویو کنندہ: سید حبدار قائم
جناب محمد یعقوب فردوسی سے میری پہلی ملاقات شہزاد افق کے ایوارڈ شو میں ہوئی اس کے بعد فیس بک اور وٹس اپ پر اکثر رابطہ رہتا ہے ان کی شخصیت کا خوبصورت پہلو یہ ہے کہ آپ محبتوں کا پیکر ہیں اور سادات سے بے پناہ…
راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 32 مسافر زخمی
راجن پور(زیبائے پاکستان) انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب کراچی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی مسافر بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 9 مسافر جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 32 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی…
آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کا منصفانہ ٹیکس نظام قائم کرنے پر زور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آئی ایم ایف کے پروگرام کے ابتدائی 2برسوں کے دوران ٹیکس نظام مزید غیر منصفانہ ہونے کے تناظر میں فنڈ کے آئی ایم ایف کے ریجنل ڈائریکٹر جہاد ازور نے ٹیکس قوانین پر عمل درآمد بہتر بنانے اور کاروبار کو وسعت دینے کے…
سردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدری
مرحوم سابق آرمی چیف جنرل موسیٰ خان کے بھتیجے اور سردار عیسیٰ خان کے بیٹے تھے، واحد ہادی و دیگر
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری، صوبائی رہنماء واحد ہادی، قاسم رضا، محمد مہدی، عزت اللہ کاظمی، رکن…
