وزیر داخلہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
دوحہ (زیبائے پاکستان)دوحہ میں وزیرداخلہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں داخلی سیکیورٹی اور علاقائی امن و استحکام کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن…
خیبرپختونخوامیں گورنرراج، تحریک انصاف کی عدالت سے لارجر بینچ بنانے کی استدعا
پشاور(زیبائے پاکستان)پشاور ہائی کورٹ میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کی عدالت سے لارجر بینچ بنانے کی استدعا کردی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر…
دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، ہم دہشتگردی کیخلاف ریاست کیساتھ ہیں: بیرسٹر گوہر
پشاور(زیبائے پاکستان) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم دہشتگردی کے خلاف ریاست کے ساتھ ہیں لیکن دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا۔
پشاور ہائیکورٹ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذکے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران…
احسن اقبال کا پارلیمنٹ میں کھلے عام سگریٹ نوشی پر اعتراض، اسپیکر کی ارکان کو مختص جگہ پر جانیکی کی…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پارلیمنٹ کی عمارت میں سگریٹ نوشی پر اعتراض اٹھادیا۔
قومی اسمبلی میں احسن اقبال نے کہا کہ ہماری پارلیمنٹ کی عمارت میں کھلے عام سگریٹ نوشی کی جاتی ہے، سگریٹ نوشی کے باعث دیگر…
امریکی ڈالر 280 روپے 20 پیسے کی سطح پر! جانیں سعودی ریال سمیت غیر ملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ 19 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے، برطانوی…
فی تولہ سونا 4 لاکھ 39 ہزار پر برقرار! چاندی کی قدر میں بڑا اضافہ؛ جانیں تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں تاہم چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…
ایک نان 40 روپے کا! تندور مالکان کی من مانیاں عروج پر، مریم حکومت خاموش تماشائی؟
لاہور(زیبائے پاکستان)صوبائی دارالحکومت میں مہنگائی کے ستائے شہریوں پر ایک بار پھر بوجھ ڈال دیا گیا ہے جہاں تندور مالکان اور نان بائیوں نے نان کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کے نفاذ کے بعد اب شہر میں نان 35 روپے میں…
پسنی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر وجاہت وحید لاہور میں سپردخاک
لاہور(زیبائے پاکستان) بلوچستان پسنی میں دفاعِ وطن کی خاطرجان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر وجاہت وحید شہید کو انکے آبائی شہر لاہور میں سپردِ خاک کردیا گیا۔
میجر وجاہت وحید شہید کی نمازِجنازہ بحریہ ٹاؤن لاہور میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا…
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی جگہ جدید ای پاسپورٹ جاری کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے، اب نئے نظام کا آغاز 15 اکتوبر کے بجائے 23 اکتوبر 2026 سے ہو گا۔
رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ…
کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی عائد، جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا
پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ معطلی اور 255 یورو جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
تاہم اس پابندی کے باعث رونالڈو پرتگال کے کسی میچ سے محروم نہیں ہوں…
