پاکستان خطے میں امن کیلئے سفارتی کوششیں تیز کرے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صدر سید امان شاہ نے خلیج اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جنگی صورتحال اور توانائی کی تنصیبات کو لاحق خطرات پاکستان کی معیشت کیلئے سنگین…

بیرون ملک تربیت اور ڈیپوٹیشن سے واپسی پر افسران کیلئے سخت اقدامات، ڈگری تصدیق اور مالی ضمانت لازمی…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیرونِ ملک اور ملک کے اندر تعلیمی پروگراموں، وظائف اور ڈیپوٹیشن سے واپس آنے والے سول سرونٹس کیلئے ڈگریوں کی تصدیق اور مالی ضمانتوں کی کڑی نگرانی سے متعلق سخت لازمی شرائط عائد کردی ہیں۔ نئے…

مشرق وسطیٰ تنازع: مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں…

راولپنڈی(زیبائے پاکستان ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ تنازع پر مذاکرات کے ذریعےکسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیرہے جب کہ مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں…

سعودی وزیرِ دفاع کی ابوظبی میں شیخ محمد بن زاید سے اہم ملاقات

ابوظبی(زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ابوظبی کے الشاطی پیلس میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے…

عمرہ زائرین کے لیے بڑی سہولت متعارف

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی حکام نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا کر کر ان کا بڑا مسئلہ حل کردیا، مکہ اور مدینہ میں رش سے متعلق تازہ معلومات اب ان کے فون پر دستیاب ہوں گی۔ سعودی عرب نے عمرہ زائرین اور نمازیوں کے لیے نئی ڈیجیٹل سہولیات متعارف…

تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری تیار کرلی گئی، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں تنخواہوں میں اضافہ اور دیگر ضروریات کی سمری تیار کرلی گئی…

واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب لوکیشن منگوانا ہوگا آسان

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی سطح پر مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت اور وقت کی بچت کے لیے ایک اور جدید سہولت پر کام کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اب ایپ کے اندر ایک ایسا مخصوص بٹن یا آپشن شامل کیا جا رہا ہے جس…

جی میل استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری، ای میل لکھنے کا انداز بدلنے والا ہے

لندن (زیبائے پاکستان)گوگل اپنی ای میل سروس جی میل میں مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر ’ہیلپ می رائٹ‘ کو مزید بہتر بنانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد صارفین کے لیے جیمنائی کی مدد سے ای میلز تیار کرنا اور ان میں ترمیم کرنا آسان بنانا ہے۔…

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری کاغذات کی تعداد 5 کردی گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری کاغذات کی تعداد 5کردی گئی۔ ہاؤسنگ قرض کے لیے ضروری دستاویزات میں ٹرانسفر ،پوزیشن لیٹر، نقشہ، رہن رکھنے کی اجازت کا خط اور اندراجِ رہن شامل ہیں جب کہ اس…

امریکی ڈالر 280 روپے 20 پیسے کی سطح پر! جانیں سعودی ریال سمیت غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ 19 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے، برطانوی…