روس پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے بعد خام تیل معمولی سستا ہو گیا
روس(زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کے نرخ تقریباً ایک فیصد گر کر 108.80 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ قیمتوں میں یہ کمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس سے متعلق متعدد…
کراچی کو عوام کی خواہش کے برخلاف سندھ کا حصہ بنایا گیا تھا، خالد مقبول صدیقی
کراچی(زیبائے پاکستان) ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو یہاں کے عوام سے پوچھے بغیر سندھ کا حصہ بنایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق نارتھ ناظم آباد ریزیڈنٹس…
عدالت میں دورانِ سماعت وکیل کو سیلفیاں بنانا مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے دوران وکیل کو سیلفیاں بنانا مہنگا پڑ گیا۔
کمرہ عدالت میں کیسز کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نے وکیل کو سیلفی بناتے ہوئے دیکھا تو برہمی کا اظہار کیا۔
جسٹس خادم…
وفاقی آئینی عدالت، جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت میں منعقدہ ایک باوقار تقریب کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ہے۔
جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔ یہ تقریب حلف برداری وفاقی آئینی عدالت میں…
بھیک یا کاروبار؟ کوئٹہ میں “پیشہ ور گداگروں” کا بڑھتا ہوا رجحان
تحریر: کاشف حیدری
کوئٹہ کے بازاروں، شاہراہوں، گلی محلوں اور رہائشی علاقوں میں پیشہ ورانہ گداگری کا بڑھتا ہوا رجحان ایک سنجیدہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ مختلف علاقوں سے آنے والے افراد گھروں کے دروازوں پر دستک دے کر، دکانوں پر جا کر اور سڑکوں پر…
آٹے کا بدترین بحران، عوام کو مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے صوبے میں آٹے کے بدترین بحران اور قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں…
سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں ناقابلِ فراموش باب ہیں۔ میر عبید اللہ گورگیج
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما میر عبید اللہ گورگیج نے 18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کارساز پاکستان کی جمہوری تاریخ کا ایک دردناک اور…
میر جمیل رند کی بلوچستان میڈیا فورم کے 10 نکاتی مطالبات کی حمایت کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے معروف قبائلی، سیاسی و سماجی شخصیت میر جمیل رند سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں صحافیوں کو درپیش مسائل، صحافتی برادری کے حقوق، تحفظ اور میڈیا سے وابستہ…
سردیوں سے قبل ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی اور50 فیصد مہنگے داموں فروخت، سخت حکومتی نوٹس، فوری اقدامات…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سردیوں سے قبل ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی بحران کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت اور اوگرا نے کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
حکومت نے ونٹر سیزن سے قبل مائع پیٹرولیم گیس یعنی ایل پی جی کی مبینہ ذخیرہ اندوزی…
شہداٸے کارساز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، فیاض محمود شیخ
شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٸر رہنما اور سابق صوباٸی وزیر محترم سندھ مقبول احمد شیخ صاحب اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب نے سانحہ کارساز کی برسی کے موقع پر شہدائے کارساز کو خراجِ عقیدت پیش…
