آفرین باش،میر علی مدد جتک

شاہین بارانزئی سابق صدر جنرل پرویز مشرف کہتا تھا کہ وہ مونچھوں والوں سے ڈرتاورتا نہیں ہے۔ حاضر رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ وہ مونچھوں والوں سے لڑتا وڑتا نہیں ہے۔ ، مگر انہوں نے طعنوں شانوں سے ایسا وار کیا کہ بوٹوں…

آج ڈالر کتنے روپے کا ہوگیا؟ جانیں پاؤنڈ، یورو اور سعودی ریال کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت کا ریٹ 277 روپے 35 پیسے رہا۔ اوپن…

ایرانی معیشت زمین بوس؟ تیل کی برآمدات صفر، کرنسی 35 فیصد گرگئی، جانیں حقائق

ایران (زیبائے پاکستان)ایران کے مرکزی بینک کے گورنر نے امریکی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی معیشت کے تباہ ہونے کا تاثر حقیقت کے بجائے ایک مفروضہ ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایرانی تیل کی برآمدات…

غریب خاندانوں کے بچوں کو بھی اشرافیہ کے برابر تعلیمی مواقع ملنے چاہئیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معیاری تعلیم اورمساوی مواقع کی فراہمی ضروری ہے، غریب خاندانوں کے بچوں کو بھی اشرافیہ کے برابرتعلیمی مواقع ملنے چاہئیں، آج وزیر اعظم نہیں بلکہ حقیقی خادم کی حیثیت سے آپ کے سامنے…

کراچی؛ گھر سے 15 تولہ سونا سمیت دیگر سامان چوری کر لیا گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) گلستان جوہر بلاک 17 میں گھر سے 15 تولہ سونا اور ایک لاکھ روپے اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ شہری کے مطابق واردات کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے، ہم اپنی والدہ کے گھر گئے ہوئے تھے جب واپس آکر دیکھا تو سامان بکھرا ہوا…

سیف علی خان نے شادی کیلئے کتنی بار پروپوز کیا؟ کرینہ کپور کا دلچسپ انکشاف

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کی محبت کی کہانی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے۔ اس جوڑی نے حال ہی میں کامیڈین کپل شرما کے’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں بطور مہمان شرکت کی اور شو کے دوران کرینہ…

وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش اسکول کاافتتاح کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) زیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کو دانش اسکول اسلام آباد کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ یہ اسکول 30ایکڑ رقبے پر تعمیر…

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

خضدار میں ماربل فیکٹری پر مسلح افراد کا حملہ، 18 مزدور اغوا، ایک زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع خضدار کے دور دراز علاقے نال میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح افراد نے ایک ماربل فیکٹری پر حملہ کر کے وہاں کام کرنے والے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ حملے کے دوران ایک مزدور فائرنگ سے زخمی ہوا جبکہ حملہ آور…

جھنگ میں پہلی ڈیزرٹ جیپ ریلی!

تحریر: عباس مہد تاریخِ جھنگ کے اوراق میں جب بھی اس سنہری، تابناک اور افتتاحی باب کو پلٹا جائے گا, تو یہ نام ایک نئے عزم، ایک روشن تہوار، اور ایک بے مثال خوشی کے استعارے کے طور پر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چمکتا رہے گا۔ دریائے چناب اور دریائے جہلم…