نومبر تک کیلیے توانائی ضروریات کا انتظام کر لیا، وزیرخزانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث توانائی کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں کے ابتدائی اثرات سے پاکستان اب تک نمٹنے میں کامیاب رہا ہے تاہم خلیجی ممالک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے ملکی معیشت…
ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی اقدامات میں پیش رفت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) رواں سال کے دوران ایس آئی ایف سی نے متعدد ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی اقدامات کو فروغ دیا۔
صنعتی شعبے میں 7 نئے سیمنٹ پلانٹس کی منظوری میں سہولت دی گئی جن میں تقریباً 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری…
بلوچستان میں شورش برپا کرنے والوں کی علاقائی تائید بڑھتی جارہی ہے، لیاقت بلوچ
لاہور(زیبائے پاکستان) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا مصنوعی وجود بلوچستان میں بحرانوں کو گھمبیر بنا چکا ہے۔
لیاقت بلوچ سے لاہور میں بلوچستان کے زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے وفد نے ملاقات کی جس میں…
کوئٹہ کی باہمت بیٹی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کے لیے مثال قائم کر دی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) کوئٹہ کی باہمت بیٹی پلوشہ شہزادی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کے لیے مثال قائم کر دی۔
تفصیلات کے مطابق 4 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی پلوشہ شہزادی نے محنت اور بلند عزم سے ہائی کورٹ کی وکیل بننے کا اعزاز…
مولانا فضل الرحمان سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ گورنر راج کو مالِ غنیمت سمجھیں گے، طلال چوہدری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کوئی ’مالِ غنیمت‘ نہیں کہ سیاسی جماعتیں اس میں اپنا حصہ…
مراد سعید کب اور کیسے افغانستان گئے، غریدہ فاروقی کے تہلکہ خیز انکشافات
لاہور(زیبائے پاکستان)سینئر اینکر و تجزیہ کار غریدہ فاروقی نے کہا کہ مراد سعید نے بطور رکن اسمبلی اور وفاقی وزیر حلف اٹھایا تھا اور وہ آج بھی اس حلف کے پابند ہیں۔ ان کے بقول، مراد سعید کو نام اور مقام پاکستان نے دیا، کیونکہ جب وہ پہلی مرتبہ…
پاکستان میں سائبر سیکیورٹی الرٹ، صارفین کو لوکیشن شیئرنگ میں احتیاط کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے اشتراک سے انٹرنیٹ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر اپنی حقیقی وقت کی لوکیشن شیئر کرنا ذاتی…
ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری، پی اے ایف اسپتال میں نئی بھرتیاں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ پی اے ایف اسپتال اسلام آباد نے صحت کے شعبے سے وابستہ اہل اور تجربہ کار امیدواروں کے لیے نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا ہے۔
اسپتال کی جانب سے جاری کردہ بھرتی کے اشتہار کے…
پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار کا لالچ نہیں کیا، ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں، شرجیل میمن
کراچی (زیبائے پاکستان)سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار کا لالچ نہیں کیا، ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں۔
ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر اپنے بیان میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
