آئی ایم ایف نے اے آئی، مہنگائی اور قرضوں کو عالمی معیشت کیلیے بڑا خطرہ قرار دیدیا

اسلام آباد)(زیبائے پاکستان) آئی ایم ایف نے مصنوعی ذہانت، ، مہنگائی اور بڑھتے قرضوں کو عالمی معیشت کے لیے بڑے خطرات قرار دے دیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے عالمی معیشت کے مستقبل کے حوالے سے امید…

وزیرخزانہ کے عالمی مالیاتی اداروں سے اہم مذاکرات، کریڈٹ ریٹنگ اور سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی اداروں سے اہم مذاکرات میں کریڈٹ ریٹنگ، سرمایہ کاری سمیت کئی اہم موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی ہے۔ وزیرِ خزانہ نے جے پی مورگن کے وفد سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی معاشی…

بلوچستان: عدم تعاون پر سرکاری محکموں کے سربراہان کیخلاف وارنٹ یا شوکاز نوٹس جاری کرنے کا اختیار دے…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی محتسب بلوچستان نے شکایات کے فوری ازالے، زیرِ التوا مقدمات کو نمٹانے اور سرکاری محکموں کی جواب دہی یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محتسب (محتسبِ اعلیٰ) بلوچستان نے 13 اکتوبر 2026 کو جاری…

فیصل قریشی کی اہلیہ کو ان کا حریم فاروق کو گلے لگانا پسند نہیں آیا؟ ویڈیو وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ حال ہی میں فلم ’مینگو جٹ‘ کے پریمیئر میں فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ…

مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، گورنر پختونخوا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، ہم ادارے مضبوط کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سلجھے ہوئے سیاستدان ہیں، لیکن ان کی…

پاکستان کا ہرانچ محفوظ ہے؛ سرحد پار دراندازی کسی قیمت پر برداشت نہیں، کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں کے تقدس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا ، خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی…

سرکاری عہدہ ملازمت نہیں، عوامی خدمت کا ذریعہ ہے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ سرکاری ذمہ داریوں کو محض ملازمت نہ سمجھیں بلکہ عوام کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لیے کام کریں، کیونکہ ان کے فیصلے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ مریم نواز کا…

خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنس پی ٹی آئی ادوار میں زیادہ دیئے گئے: خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنس پی ٹی آئی کے ادوار میں سب سے زیادہ دیئے گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں…

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے…

نظامِ ہاضمہ بہتر بنانے کے لیے فائبر سے بھرپور پانچ غذائیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پیٹ کی خرابی، قبض اور بے قاعدہ نظامِ ہاضمہ روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکتے ہیں۔ غذا میں فائبر کی مناسب مقدار شامل کرنا آنتوں کی صحت بہتر بنانے اور قبض سے بچاؤ میں مدد دے سکتا ہے۔ فائبر پھلوں، سبزیوں، اناج، دالوں، گری…