سانحہ کارساز کے شہداءکی قربانیاں جمہوریت کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، میر علی حسن زہری

اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما ، ترجمان صدر آصف علی زرداری و سینئر صوبائی نائب صدر پی پی پی بلوچستان میر علی حسن زہری نے سانحہ کارساز کے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کارساز محض ایک…

دہشت گردی اور تشدد جمہوریت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 اکتوبر پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب شہید بینظیر بھٹو کی وطن…

پاکستان نے ایشیا زون تھری ویمنز ہینڈبال ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان نے آئی ایچ ایف ایشیا زون تھری ویمنز نیشنز ہینڈبال ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ ٹورنامنٹ میں میزبان ازبکستان نے ٹرافی اپنے نام کی، ترکمانستان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا، پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیتا جبکہ…

مولانا فضل الرحمان سے چند مؤدبانہ سوالات: قومی یکجہتی، سیاسی اصول اور وقت کا تقاضا

تحریر: طارق خان ترین مولانا فضل الرحمان پاکستان کی ان سیاسی و مذہبی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی طویل سیاسی زندگی میں پارلیمانی سیاست، مذہبی قیادت اور قومی معاملات پر اثرانداز ہونے کی غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی…

اصل سوال یہ ہے کہ ایک سرکاری ملازم کو اپنی پہلی تنخواہ کے لیے چار سے پانچ ماہ انتظار کیوں کرنا پڑتا…

اصل سوال یہ ہے کہ ایک سرکاری ملازم کو اپنی پہلی تنخواہ کے لیے چار سے پانچ ماہ انتظار کیوں کرنا پڑتا ہے ایک ریٹائرڈ ملازم کو اپنی پنشن کے لیے بار بار دفاتر کے چکر کیوں لگانے پڑتے ہیں اور مبینہ طور پر مٹھائی دینے کے بعد کام ہونے کی شکایت کیوں…

ضلعی انتظامیہ ویسٹ کی کارروائیاں لائقِ تحسین، کاشف حیدری

شہریوں کے تحفظ اور کاروباری ماحول کی بہتری کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں خوش آئند ہے، ترجمان تجاوزات، پیشہ ور گداگروں، ون ویلنگ اور موٹر سائیکل ریسنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے، بیان کوئٹہ ( ) مرکزی تنظیم تاجران…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ میرا ذاتی تعلق عزت و احترام پر مبنی ہے مولانا فضل الرحمٰن کی…

پاک ایران بارڈر کی عارضی بندش کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں میں صداقت نہیں،…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)معاون اطلاعات وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ پاک ایران بارڈر کی عارضی بندش کا مقصد سکیورٹی خدشات کا ازالہ، اسمگلنگ کی روک تھام اور سرحدی نظام کو مؤثر بنانا ہے بارڈر کے دونوں اطراف سکیورٹی صورتحال اور…

محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ وہ 19 اکتوبر سے پریذیڈنٹ ٹرافی کے چار روزہ میچ میں سوئی ناردرن گیس کی قیادت کریں گے، جہاں ان کی ٹیم کا مقابلہ ریسرچ…

بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش، پی سی بی کے زیر اہتمام ٹرائلز کا انعقاد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش اور فروغ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا قلات، مستونگ اور سوراب سے سیکڑوں نوجوان کھلاڑیوں نے کرکٹ ٹرائلز میں شرکت کرکے اپنی…