‘اب تک 70 رشتے آچکے ہیں’، اسرا عائشہ کا انکشاف
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ماڈل اسرا عائشہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں زندگی میں اب تک تقریباً 60 سے 70 شادی کے رشتوں کی پیشکش ہو چکی ہے۔ ان میں رشتہ داروں اور دوستوں کی جانب سے آنے والی پیشکشوں کے علاوہ شادی شدہ مردوں کی طرف سے ملنے والے…
گورنر پختونخوا کا پولیس شہدا اور زخمیوں کیلئے ریلیف پیکج میں بڑے اضافے کا اعلان
پشاور(زیبائے پاکستان)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کے پی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں و افسران کے لیے ریلیف پیکج میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی پولیس میں کانسٹیبل سے انسپکٹر تک معاوضہ شہدا پیکج ایک…
فی الحال پاکستان خواتین کے رہنے کے لحاظ سے اچھا ملک نہیں: سیمی راحیل
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے آج کل خواتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی مذمت کی ہے۔
حالیہ انٹرویو میں سینئر اداکارہ نے کہا کہ 'فی الحال پاکستان خواتین کے رہنے کے لحاظ سے اچھا ملک نہیں ہے، ہمارے زمانے میں…
ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش, 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا , 3 افراد جاں بحق، 3 ہزار کو ریسکیو کر…
استنبول (زیبائے پاکستان )ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش, 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا , 3 افراد جاں بحق، 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے 4 صوبوں میں موسلا دھار بارش کے بعد شدید سیلابی صورتِ حال ہے۔…
باہمی معاہدہ اور مکہ دفاعی اتحاد پاک سعودی عرب تعلقات میں تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں:…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدہ اور مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد، دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ تعلقات میں تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے…
لانگ مارچ روکنا تھا،روک دیا گیا،اب چیزیں واپس ہونی چاہئیں،بیرسٹرگوہر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق گورنر راج زیادہ سے زیادہ 6 ماہ تک رہ سکتا ہے، لانگ مارچ روکناتھا،روک دیاگیا،اب چیزیں واپس ہونی چاہئیں۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا…
پاکستان اور سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی حمایت
نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستان اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی اور حقِ دفاع کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے سماجی رابطے کی ویب…
کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
پشاور(زیبائے پاکستان)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں۔
رپورٹ کے مطابق کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف بیرسٹر گوہر خان اور سلمان خان ایڈووکیٹ نے الگ…
تحریک انصاف مثبت کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے، رانا ثنا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اگر مثبت آئینی و قانونی کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور کیا جا سکتا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اگر…
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی، شیڈول جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ مہمان ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد سخت…
