پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، تمام گرفتار کارکنوں کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر گرفتار تمام کارکنان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا ۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنان…

مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار کرلیا گیا، جس میں 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 100 سے 180 روزہ ایکشن پلان میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر میں امن وامان،…

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاری کررہی ہے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت…

بلوچستان؛ ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 2 دہشتگرد ہلاک

چاغی (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپورکارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز نے ضلع چاغی کے…

سینیٹر رانا ثناء اللہ سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، آزاد جموں و کشمیر کی فلاح و…

حرا مانی کا نیا بولڈ انداز تنقید کی زد میں، سوشل میڈیا صارفین برہم

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے لباس اور نئے ہیئر اسٹائل کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں اداکارہ ان دنوں کینیڈا میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف تقریبات اور مداحوں سے…

کوئٹہ میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اہم اجلاس، ہفتہ وار سرکاری نرخنامہ جاری کرنے اور اس پر سختی سے…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت شہر میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)، محکمہ خوراک اور محکمہ صنعت کے افسران نے…

سجدے کا سکون، تین سائنسوں کا معجزہ

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، سجدے میں جو سکون اور اطمینان ملتا ہے وہ محض ایک اتفاقی عمل نہیں، بلکہ اس کے پسِ پردہ تین سائنسیں بیک وقت کام کر رہی ہیں، جسمانی، طبعی اور نفسیاتی۔ قدرت نے نماز اور بالخصوص سجدے کی حالت کو ایک ایسا…

محسن نقوی کے بیان نے حکومتوں اور اسمبلیوں کو بوگس ثابت کردیا۔ صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے فارم 47 سے متعلق اعتراف نے موجودہ حکومتوں اور اسمبلیوں کی قانونی حیثیت اور عوامی…

حقوق کی جدوجھد سے ہرگز دستبردار نہیں ھونگے۔ بلوچستان میڈیا فورم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ(کوئٹہ ) سنئیر نائب صدر اللہ یار ڈومکی( بختیار آباد ) نائب صدور ( صداقت بلوچ( گوادر ) بابر ندیم مغل (سبی) صفدر کھوسہ (صحبت پور)، رمضان بھٹو(بھاگ) سلطان کرد(مچھ بولان) شیخ…