انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(زیبائے پاکستان) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں…

احسن اقبال نے ہاکی کی بحالی کیلیے نوجوان کھلاڑیوں کی سرپرستی کو ناگزیر قرار دے دیااحسن اقبال نے ہاکی…

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلیے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی، باصلاحیت کھلاڑیوں کی سرپرستی اور کھیلوں کے…

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے جانوروں کی افزائش نسل کا پروگرام متعارف

کراچی (زیبائے پاکستان) صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے کورنگی کراچی کیٹل فارم میں جدید لائیو اسٹاک بریڈنگ سروسز پروگرام کا افتتاح کر دیا، جو ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی کے ذریعے ریڈ سندھی نسل کے مویشیوں کی افزائش نسل میں بہتری کیلیے اہم پیشرفت…

پاکستانی روپیہ کمزور! امریکی ڈالر 280 روپے 25 پیسے کی سطح پر؛ جانیں غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیئبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ جاری کر دیے گئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 277 روپے 50 پیسے اور فروخت 280 روپے 25 پیسے رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 371 روپے 56 پیسے اور یورو…

فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار روپے پر برقرار! چاندی کی قدر میں بڑی کمی، دیکھیں تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں جمعرات 15 اکتوبر 2026 کو سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی تاہم چاندی کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں…

سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچے سے مبینہ ذیادتی کے ملزم کی ضمانت مسترد کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچے سے مبینہ ذیادتی کے ملزم کی ضمانت مسترد کردی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ پانچ سالہ بچے سے ذیادتی اسکول میں ہوئی، یہ کچھ ہوا وہ صحیح نہیں ہے، ایسے ملزمان کے ساتھ نرمی نہیں رکھی…

اینڈرائیڈ فون سے اب کمپیوٹر شٹ ڈاؤن اور ری اسٹارٹ کرنا بھی ممکن ہوگا

نیویارک(زیبائے پاکستان)مائیکرو سافٹ کی ایپ ’لنک ٹو ونڈوز‘ میں نئے فیچرز شامل کیے جا رہے ہیں، جن کی مدد سے صارفین اپنے اینڈرائیڈ فون کے ذریعے دور بیٹھے ونڈوز کمپیوٹر کو بند یا دوبارہ شروع کرسکیں گے۔ اس سے قبل یہ ایپ فون اور کمپیوٹر کو آپس…

پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دہشتگردی کو سپورت نہیں کرتی، ہم اس جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات اور سابق…

گاجر پسند نہیں تو انگور آزمائیں، آنکھوں کی صحت کے لیے ممکنہ فوائد

سنگاپور(زیبائے پاکستان)آنکھوں کی صحت کے لیے گاجر کے استعمال کا ذکر عام ہے، تاہم ایک نئی تحقیق میں انگور کھانے کے ممکنہ فوائد بھی سامنے آئے ہیں۔ سنگاپور میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق انگور میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس آنکھوں کی صحت سے متعلق…