سری لنکا کیخلاف سیریز کیلیے مائیک ہیسن کو نئی ذمہ داریاں ملنے کا امکان
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی اضافی ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔
رپورٹس کے مطابق مائیک ہیسن ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری بھی سنبھال سکتے ہیں۔…
پشاور اسکول سانحہ، 30 بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج
پشاور(زیبائے پاکستان) دیر کالونی اسکول میں چھت گرنے سے بچوں و خاتون ٹیچر کی ہلاکتوں اور 52 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ آغہ میر جانی شاہ میں درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق اسکول کی عمارت میں ناقص میٹریل استعمال کیا…
ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے اور امریکی زمینی فوج تعینات کرنے کے امکانات مسترد کردیے تاہم امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون ایران کی توانائی تنصیبات اور جوہری مراکز کو نشانہ بنانے کے…
پشاور: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا، اہلکار شہید
پشاور(زیبائے پاکستان) دہشت گردوں کے پولیس پوسٹ پر حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں ایک بہادر کانسٹیبل جامِ شہادت نوش کر گیا۔
سی سی پی او پشاور کے مطابق گزشتہ رات حسن خیل کی سپین میلہ پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جہاں ڈیوٹی…
پشاور اسکول سانحے میں جاں بحق تمام بچوں کی شناخت مکمل
پشاور(زیبائے پاکستان) لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دیر کالونی اسکول سانحے کے تمام جاں بحق بچوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں لائی جانے والی 32 بچوں اور ایک ٹیچر کی لاشوں کو شناخت کے بعد باقاعدہ ورثا کے حوالے کر…
پشاور میں پولیس کی بروقت کارروائی، 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
پشاور(زیبائے پاکستان) پشاور کے گنجان آباد علاقے یکہ توت میں بم کی موجودگی کی اطلاع پر ایس ایچ او یکہ توت اور بی ڈی ایس اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔
ایس پی سٹی پشاور شاہد عدنان اور ایس ایچ او یکہ توت ریاض آفریدی کی نگرانی…
بلوچستان پولیس کی اے ایس پی سامعہ سلیم خواتین کے عالمی دن پر مثال بن گئیں
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں بلوچستان پولیس کی خاتون افسر اے ایس پی سامعہ سلیم خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دیگر خواتین کے لیے حوصلہ افزا اور عملی مثال بن گئی ہیں۔
اے ایس پی سامعہ سلیم قبائلی معاشرے میں خواتین کی خدمت اور تحفظ کے لیے…
سیاسی استحکام ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتا یے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے ملک اور بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مختلف نوعیت کے چیلنجز سے دوچار ہے، جن سے…
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی ہدایات پر شہر بھر…
شکارپور(زیبائے پاکستان)اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹو آفیسر سینی ٹیشن عارف شیخ نے عملے کے ہمراہ وارڈ نمبر 23 کا دورہ کر کے صفائی اور لیمنگ (چونا چھڑکاؤ) کے کام کا جائزہ لیا اور گلیوں اور نالیوں سے کچرا اٹھانے کے کام کی چیکنگ کی گئی۔ مچھروں اور…
گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کو ویزے کے جھانسے میں کیسے پھنسایا؟ ملزم نعمان کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان):خودکشی کرنے والی گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والے ملزم نعمان نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے اہم انکشافات کئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تعلیمی فراڈ کے باعث خودکشی کرنے والی ہونہار طالبہ لائبہ اعجاز کے…
