محمد رضوان اور امام الحق کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اوپننگ بیٹر امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے جس کے بعد دونوں کھلاڑی پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا آخری مرحلہ کھیل سکیں گے۔ واضح رہے کہ محمد رضوان اورامام…

سعودی شہر نجران پر میزائل حملہ، 6 افراد زخمی ہوگئے، محکمہ سول ڈیفنس

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر نجران میں حوثیوں کے میزائل حملے کے نتیجے میں 6 شہری زخمی ہوگئے جبکہ 3 گھروں اور 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ گزشتہ چند ماہ سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے…

خواتین کی صحت کا تحفظ حکومت اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بریسٹ کینسر سے آگاہی ماہ کے موقع پر پیغام وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر کے خلاف جنگ میں آگاہی، بروقت تشخیص اور علاج تک رسائی بنیادی اہمیت رکھتی…

لندن میں لگژری گاڑیوں کے ونگ مررز چوری، سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑیاں بھی شامل

لندن (زیبائے پاکستان)لندن کے علاقے چیلسی میں لگژری گاڑیوں کے ونگ مررز چوری ہونے کے واقعات سامنے آئے ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نوز شریف کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حالیہ واقعے میں چیلسی کی تین مختلف سڑکوں پر کھڑی مہنگی…

سرکاری حج اسکیم واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی کل آخری تاریخ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سرکاری عازمینِ حج کے لیے واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کی کل 20 اکتوبر آخری تاریخ ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ سرکاری عازمینِ حج واجبات کی ادائیگی 20 اکتوبر تک لازمی مکمل کر لیں۔ ادائیگی کے لیے…

رجب بٹ نے عبدالستار ایدھی کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے پاکستان کے عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی صاحب کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستانیسیاحت حال ہی…

متعدد قتل پر عمر قید کی سزائیں الگ شمار ہوں گی یا ایک؟سپریم کورٹ لارجر بینچ کا غور جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) متعدد قتل پر عمر قید کی سزائیں الگ شمار ہوں گی یا ایک؟اس حوالے سے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کا غور جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متعدد قتل پر عمر قید کی سزاؤں کے یکے بعد دیگرے یا بیک وقت شمار ہونے کے کیس میں…

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(زیبائے پاکستان) عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت…

واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’گیسٹ کالنگ‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے اب ایسے افراد کو بھی کال میں شامل ہونے کی دعوت دی جا سکے گی جن کا واٹس ایپ اکاؤنٹ موجود نہیں۔ واٹس ایپ…

قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا ایک میجر شہید

قلات گوادر(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران فتنہ الہندستان کے 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، جبکہ ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم کے…