واٹس ایپ کا نیا فیچر، آئی فون پر لنکس کھولنے کا انداز بدلنے کی تیاری

نیویارک(زیبائے پاکستان)واٹس ایپ نے پہلی بار 2019 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایپ کے اندر ہی ویب براؤزر کھولنے کے فیچر کی آزمائش کی تھی۔ اب آئی فون پر بھی واٹس ایپ کے اندرونی براؤزر کا فیچر تیار کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین کے ٹیپ کیے…

عائزہ خان اپنے بولڈ انداز کے باعث ٹرولنگ کی زد میں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان اپنے حالیہ لباس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں حال ہی میں عائزہ خان نے شرمین عبید چنائے کے پروڈکشن ہاؤس ’پٹاخہ پکچرز‘ کی پانچویں سالگرہ کی تقریب…

زرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی، پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے…

’سول سرونٹس سیاستدانوں کے اثر میں نہ آئیں‘؛ قائد اعظم کے قول پر وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت نے قائداعظم کے اصول پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سول سرونٹس سیاستدانوں کے اثر میں نہ آئیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے پولیس سروس کے افسر تنویر احمد طاہر کی ترقی کی اپیل مسترد کردی۔ آئینی…

وزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، لیاقت بلوچ

لاہور(زیبائے پاکستان)رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں۔ صنوبر انسٹیٹیوٹ کے قومی ڈائیلاگ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے…

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی جاری

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی جاری ہے۔ بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو پروگرام کے تحت صوبے میں ترقی اور روزگار کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت…

بڑھاپے کا فلسفہ، وہ پانچ سادہ خوشیاں جنہیں ہم جوانی میں بھول جاتے ہیں

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، اس فانی دنیا میں بڑھاپے کا پیغام بہت گہرا ہے کہ انسان ساری زندگی جن چیزوں کے پیچھے بھاگتا ہے بڑھاپے میں پتہ چلتا ہے کہ اصل خوشی تو بالکل سادہ چیزوں میں تھی۔ ہم جوانی میں سمجھتے ہیں کہ خوشی پیسے میں ہے بڑے گھر…

مولانا فضل الرحمان سے چند مؤدبانہ سوالات: قومی یکجہتی، سیاسی اصول اور وقت کا تقاضا

تحریر: طارق خان ترین مولانا فضل الرحمان پاکستان کی ان سیاسی و مذہبی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی طویل سیاسی زندگی میں پارلیمانی سیاست، مذہبی قیادت اور قومی معاملات پر اثرانداز ہونے کی غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی…

آٹا بحران اور قیمت میں اضافہ عوام کیساتھ ظلم ہے۔سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور غذائی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام پہلے ہی بے…

ٹرانسپورٹرز مسائل کے دلدل میں پھنس چکے ہیں۔ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل پاکستان بس یونین اور پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، نائب صدر اقبال سرگڑھ، جنرل سیکرٹری وزیر خان اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالمتین نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز اس وقت مختلف مسائل کے…