کان کن مزدوروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کی مختلف کانوں کی مزدور یونینوں اور فیڈریشنز کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ کان مالکان کی جانب سے ورکرز ویلفیئر فنڈ کے لیے جمع کرائے جانے والے دو فیصد مالی تعاون کے ثمرات حقیقی مستحق کان کنوں اور ان کے…
صرف بیانات سے کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں ۔ مظلوم عوامی تحریک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کہتے ہیں کہ صوبے میں سرکاری نوکریاں نہیں بکتیں، تو بلوچستان کی بیوروکریسی بھی حلف اٹھا کر عوام کو یقین دلائے کہ سرکاری…
جس ملک میں ہسپتال اور بینک منافع بخش کاروبار بن جائیں وہاں ریاست مر جاتی ہے اور کمپنی راج شروع ہو…
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، جس ملک میں ہسپتال اور بینک منافع بخش کاروبار بن جائیں وہاں سمجھ لیں ریاست مر چکی ہے اور اس کی جگہ کمپنی راج نے لے لی ہے۔ فلاحی ریاست کی پہلی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہاں انسان کی جان اور انسان کی روٹی…
گھبرائیں نہیں، مشکلات زندگی کا حصہ ہیں
تحریر: عباس مہد
انسان کا اس زندگی سے سب سے پہلا تعارف ہی چیخ اور آنسوؤں سے ہوتا ہے، اور شاید یہی اس بات کا فطری اعلان ہے کہ یہ دنیا کسی سکون گاہ کا نہیں بلکہ سخت زمینی حقائق کا نام ہے۔ ہم اکثر دوسروں کے ہنستے ہوئے چہرے، ان کا مرتب ہنستا…
عمران خان اور پارٹی کے مفاد کی سب سے زیادہ مخالفت پی ٹی آئی کے اندر سے ہوتی ہے، شیر افضل مروت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کی فلاح و بہبود اور پارٹی کے مفاد میں کی جانے والی کوششوں کی سب سے زیادہ مخالفت خود تحریک انصاف کے اندر سے ہوتی ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان مسلسل مفاہمت…
پی آئی اے میں ملازمت کے مواقع، امیدواروں کے انٹرویوز جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں نئے فضائی میزبانوں کی بھرتی کا عمل جاری ہے، جہاں کراچی بیس کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کر دیے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امیدواروں کے انٹرویوز…
اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سیکنڈری رن وے 13 روز کے لیے بند
اسکردو(زیبائے پاکستان)اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سیکنڈری رن وے 14 ایل تعمیراتی کام کے باعث 13 روز کے لیے بند رہے گا۔
جاری کردہ نوٹم کے مطابق سیکنڈری رن وے کے دونوں اطراف تعمیراتی کام 20 اکتوبر تا 3 نومبر جاری رہے گا، جبکہ ایمرجنسی کی…
ایف بی آر نے اسٹیل یونٹس کی بجلی پر 5 روپے فی یونٹ سیلز ٹیکس کا اطلاق کر دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایف بی آر نے مزید اسٹیل مینوفیکچررز، میلٹرز، ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس پر استعمال ہونے والی بجلی پر 5 روپے فی یونٹ کے حساب سے سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔
بورد آف ریونیو نے اس حوالے سے اسٹیل یونٹس کے لیے بجلی کے…
سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: طارق فضل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر…
عظمیٰ بخاری نے ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا، معین قریشی کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے ہرجانہ ادائیگی کا…
لاہور(زیبائے پاکستان)یونل نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے معین ریاض قریشی کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے بطور ہرجانہ ادا کریں، جبکہ کیس کا تفصیلی اور مکمل فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔
یہ…
