لاہور ہائیکورٹ کا قتل کے مقدمات میں سزا سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ہائی کورٹ نے قتل کے مقدمات میں سزا سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے قتل کی پیشگی منصوبہ بندی ثابت نہ ہونے پر ملزم کی عمر قید کی سزا ختم کردی۔ عدالت نے قرار دیا کہ پنجاب سینٹینسنگ ایکٹ 2019 کا اطلاق…

فتنہ الہندوستان کا معصوم بچوں کے استحصال اور دہشتگردی میں استعمال کا ہوشربا انکشاف

پنجگور (زیبائے پاکستان)فتنہ الہندوستان کی جانب سے معصوم بچوں کے استحصال اور انہیں دہشت گردی میں استعمال کرنے کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ پنجگور سے تعلق رکھنے والے دو کم عمر بھائیوں گہرام اور فہد نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان…

پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز میں محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے کے لیے ہنگامی…

لوئر دیر کے علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، 5 بچے جاں بحق

لوئر دیر(زیبائے پاکستان) لوئر دیر کے دو علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، جس سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے دُور افتادہ علاقوں غوڑاہ بانڈہ اور خوڑ بانڈہ میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق جبکہ…

خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار سخت کرنے کا فیصلہ

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری کے بغیر ایس اے پی (سیپ) سسٹم میں فنڈز کے اندراج پر پابندی عائد کردی ہے، جبکہ…

سنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے۔ بیروزگار یونین

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بے روزگار یونین کے صوبائی ترجمان نے ضلع قلات کے علاقے سنگداس میں قائم پولیس چوکی پر تیل بردار چھوٹی گاڑیوں سے مبینہ طور پر زبردستی بھتہ وصولی کی شکایات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس…

رحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے۔ کیسکو لیبر یونین

کوئٹہ(زیبائے پاکستان کیسکو لیبر یونین کے ترجمان نے قلات میں دورانِ ڈیوٹی فیٹل ایکسیڈنٹ میں لائن مین رحمت اللہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رحمت اللہ کی شہادت نہ صرف ان کے خاندان بلکہ کیسکو کمپنی اور محنت کش طبقے کے…

کاغذ کے نوٹ اور پگھلتا ہوا بچپن، ایک لاکھ کی بے بسی اور نو لاکھ کی حقیقت

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، زندگی کبھی کبھی اعداد و شمار کی ایک ایسی بے رحم کتاب بن جاتی ہے جس کے ہر ورق پر صرف محرومی اور بے بسی کی عبارت لکھی ہوتی ہے۔ یاد کیجئے سال دو ہزار کا وہ زمانہ جب ایک لاکھ روپے کی رقم محض کاغذی ہندسہ…

چائے پینے سے دل کی صحت کے فوائد کب حاصل ہوتے ہیں کب نہیں؟ ماہر صحت ڈاکٹر لیانا وین کا انٹرویو

لاہور(زیبائے پاکستان)چائے کی ایک پیالی نہ صرف پینے میں بہت لطف دیتی ہے بلکہ ایک طویل عرصے سے اسے صحت کے فوائد سے بھی وابستہ کیا جاتا رہا ہے، جن میں دل کی بیماری، فالج اور ڈیمنشیا کے خطرے میں کمی شامل ہے۔ اب بدھ کے روز ’جرنل آف انٹرنل…

سہ ملکی سیریز: ہیری بروک کا سری لنکا سے شکست کے بعد ردعمل سامنے آگیا

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے سری لنکا سے شکست کے بعد کہا ہے کہ ڈبل سنچری بنانے کے باوجود خوشی نہیں، کیونکہ ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…