شرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
کراچی(زیبائے پاکستان) مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ جائزوں میں شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی گئی تھی۔
آج ہونے والے اجلاس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی…
پنجاب حکومت کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیع
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیع کردی۔
لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل پنجاب حکومت نے علات میں بتایا کہ علیمہ خانم ،عظمیٰ…
مری؛ شادی سے واپسی پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
مری (زیبائے پاکستان)مری کے علاقے بڑوھا لنک روڈ پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ گاڑی میں کل 14 افراد سوار تھے جو کہ قریبی گاؤں…
پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر جج برہم، امیگریشن حکام کو آخری مہلت، توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے شہری کا نام نا نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کو کل تک نام پی سی ایل سے نکالنے کی مہلت دے دی۔
جسٹس اعظم خان نے اظہار برہمی…
پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سوات سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کا گزشتہ 13 سال کے دوران 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
دستاویزات کے مطابق 2013 کے انتخابات سے قبل ڈاکٹر امجد علی صرف 3 مرتبہ بیرونِ ملک گئے…
کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بے قابو، شہری 14 گھنٹے بجلی سے محروم، معمولاتِ زندگی متاثر،
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ نواں کلی اور گردونواح سمیت سریاب روڈ، مل کالونی، مشرقی بائی پاس، بروری روڈ، مغربی بائی پاس اور دیگر…
بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ میر عبید گورگیج
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبیداللہ گورگیج نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے، جس کی سیاست کا بنیادی مقصد عوام کی خدمت، جمہوریت کا استحکام اور…
پی۔ایم۔ڈی۔سی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔ ورکرز یونین
سورینج (زیبائے پاکستان)یونائیٹڈ مائنز ورکرز یونین سی بی اے سورینج نے نام نہاد مائنز فیڈریشن کے رہنما کی جانب سے پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (PMDC) کے حوالے سے حالیہ پریس کانفرنس پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس…
عوام تبدیلی اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی عوام کے لیے امید کی کرن بن چکی ہے، عوام آزمائی ہوئی سیاسی جماعتوں کی کارکردگی سے مایوس اور ان کی روایتی سیاست…
قلات کے قریب مسافر کوچز کو مسلح افراد اپنے ہمراہ لے گئے،ٹرانسپورٹرز کا شدید ردعمل
کوئٹہ)(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی اور معروف ٹرانسپورٹرز میر حاجی حکمت لہڑی، حاجی میر دولت لہڑی، ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، نائب صدر حاجی موسیٰ جان اچکزئی اور دیگر نے قلات…
